یہ مقالہ پچھلے ان دو مقالات کی سلسلہ وار کڑی ہے جو اس سے قبل فکر و نظر کے پچھلے شماروں میں شائع ہو چکے ہیں۔ اس مقالہ میں سورۃ التوبہ کی ان آیات کا زمانہ نزول متعین کرنے کی کوشش کی گئی ہے جن میں اہل کتاب سے جنگ کا اعلان کیا گیا اور […]

مزید پڑھیں

مقالہ نگار: احمد، محمد ریاض (ریاض)/ سرفراز، رابعہ
احمد بشیر کی اداریہ نگاری

احمد بشیر کی علمی و ادبی و صحافتی خدمت کے دائرے میں اداریہ نگاری بھی آتی ہے۔ وہ فیچر نگاری، کالم نگاری وغیرہ بھی کرتے رہے۔ انھوں نے لیل و نہار، نوائے وقت، جنگاور مساوات جیسے معروف اخبارات میں اداریے لکھے۔ احمد بشیر کے اداریے حکومت کی پالیسیوں کے ترجمان بھی تھے اور وہ حکومت […]

مزید پڑھیں

۱۹۶۵ اور ۱۹۷۱ کی جنگوں نے اردو افسانے کو بہت متاثر کیا۔ اردو افسانے کی تاریخ میں ۷۰ کی دہائی کا افسانہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس دور میں اردو افسانے نے بین الاقوامی مسائل، ۱۹۶۵ کی جنگ، سقوطِ ڈھاکہ کا حادثہ، ہجرت، قومی تشخص جیسے سوالات اور آمرانہ نظام کے خلاف مزاحمت جیسے […]

مزید پڑھیں

اگرچہ اخبارات ذرائع ابلاغ کا سب سے اہم ذریعہ ہیں، لیکن اِن میں املا کی بہت اغلاط نظر آتی ہیں۔ اکثر اوقات دو الفاظ کو غیر ضروری طور پر ملا کر لکھا جاتا ہے۔ اس مقالے میں اردو اخبارات کے املا کے جائزے کے لیے تین اخبارات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ یہ تینوں اخبارات […]

مزید پڑھیں