تاریخ کا علم بہت پرانا علم ہے۔ آدمی اور تاریخ کا تعلق بہت گہرا ہے۔ آج تاریخ تمام علوم کی اساس ہونے کی دعویدار ہے کیونکہ دُنیا میں رونما ہونے والا ہر واقعہ خواہ اس کا تعلق کسی بھی شعبے سے ہو حقیقت میں تاریخ ہے۔ دُنیا میں پیش آنے والے واقعات کو تاریخ نے […]

مزید پڑھیں

اردو ترجمہ نگاری میں ایک اہم نام ڈاکٹر جمیل جالبی کا ہے۔ ڈاکٹر جمیل جالبی کا شمار ان محققین اور ناقدین میں ہوتا ہے جو نہ صرف مشرقی تہذیب اور زبان کے مزاج سے بخوبی واقف ہیں بل کہ مغربی تہذیب اور زبان کے مزاج سے بھی بھرپور آگاہ ہیں۔ انھوں نے مغربی ناقدین کے […]

مزید پڑھیں

مخطوطہ شناسی و مخطوطہ خوانی ایک مشکل فن ہے جسے ہر کوئی نہیں سیکھ سکتا۔ اردو میں مخطوطہ شناس ماہرین کی ایک لمبی فہرست ہے جس میں ایک معتبر نام ڈاکٹر جمیل جالبی کا ہے۔ انھوں نے مختلف مخطوطوں کی مدد سے بہت کام کیا لیکن ان کا اصل کارنامہ مثنویکدم راؤ پدم راؤکی تدوین […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید محمود الرحمٰن کا شمار اردو زبان و ادب کے محققین اور ناقدین میں کیا جاتا ہے، جنھوں نے ۵۰ سے زائد کتب تصنیف کرنے کے علاوہ انگریزی کالم بھی تحریر کیے۔ دنیاے ادب کے مشاہیر کے ساتھ ان کے اچھے مراسم تھے جس کی وجہ سے ان کے ساتھ ان کی خط و […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر داؤد رہبر کی کتاب ہندو کلچر کے روحانی عناصر زندگی کے الجھے ہوئے مسائل کو سلجھاتی ہے اور ذہن کے بند دریچوں کو کھول کر تہذیب و تمدن اور ثقافت کا ایک نیا شعور پیدا کرتی ہے۔ ڈاکٹر داؤد رہبر ہندو مت، چینی تہذیب، مسیحی تہذیب اور اسلامی تہذیب کے تقابلی مطالعے اور پھر […]

مزید پڑھیں