یہ مقالہ رضا علی عابدی کے سفرناموں کا تجزیاتی مطالعہ پیش کرتا ہے۔ اب تک رضا علی عابدی کے چار سفر نامے “جرنیلی سڑک”، “شیر دریا”، “ریل کہانی” اور “جہازی بھائی” کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ انھوں نے ان سفرناموں میں ایسے تجربات پیش کیے ہیں جن کا اردو سفرنامہ نگاری میں پہلے کوئی […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں رضا علی عابدی ایک الگ اور منفرد سفرنامہ نگار کے طور پر ابھرے۔ ان سے قبل دو طرح کے سفرنامہ نگار سامنے آئے۔ ایک وہ جو دنیا دیکھنے کی دھن میں گھر سے نکلے اور واپسی پر سفرنامہ لکھ ڈالا اور دوسرے وہ جو کسی تعلیمی، مذہبی یا سرکاری فرائض کی بجاآوری […]

مزید پڑھیں

رضا علی عابدی کا شمار عہدِ حاضر کے نمایاں ادیبوں میں ہوتا ہے۔ ان کی شہرت کا خاص حوالہ ان کی سفرنامہ نگاری ہے جس میں ‘‘جرنیلی سڑک’’، ‘‘شیر دریا’’اور ‘‘ریل کہانی’’ خاص طور پر نمایاں ہیں۔ وہ بی بی سی اردو میں طویل عرصے تک کام کرتے رہے جہاں انھوں نے اپنا تعلق تقریر […]

مزید پڑھیں

ہندوستان  کی  اپنے  جغرافیے  اور  ثقافت  کے اعتبار  سے  خاصی اہمیت  ہے۔ دریاؤں،پہاڑوں، صحراؤں اور زرخیز زمینوں کی اس دھرتی کا وسیع تاریخی پس منظر ہے جس نے ہر دور کے لوگوں کو اپنی طرف ملتفت کیا ہے۔برصغیر کے لکھاریوں نے خوبصورت، رنگین اورپر جمال لفظی تصویریں اپنے سفر ناموں میں پیش کی ہیں۔ہندوستان سے […]

مزید پڑھیں