ڈاکٹر انیس ناگی اُردو ادب کے نمائندہ شاعر، ادیب اور مترجم ہیں۔ زیرِ نظر مضمون میں ڈاکٹر انیس ناگی کی ‘‘جدید شاعری’’ کی تحریک کے حوالے سے خدمات کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

ن۔ م۔ راشد جدید اُردو نظم کے سب سے اہم شاعر ہیں۔ انھوں نے جدیدیت کی تحریک سے گہرے اثرات قبول کیے اور اس فکری رجحان کے تمام لازمی عناصر کو اپنی شاعری میں سمویا جن میں سے ایک زندہ کرداروں کو نظم کرنا بھی تھا۔ راشد کے ہاں‘ حسن کوزہ گر’ اور جہاں زاد […]

مزید پڑھیں

حالی کی شاعری قدیم اور جدید کے درمیان کی کڑی ہے۔انھوں نے اپنی شاعری میں کئی قدیم روایات کو ترک کر کے جدیدیت کی طرف پیش قدمی کی ہے۔ اس طرح انھوں نے نئے شعری ذوق کی تفہیم کی ہے۔ حالی کے اسلوب غزل نے نہ صرف ان کے عہد کو بل کہ بعد میں […]

مزید پڑھیں

مقالہ نگار: نقوی، صدف/بلوچ، اصغر علی
صفدر سلیم کی غزل

اردو غزل گوئی میں شاعر کا مقام و مرتبہ متعین کرنے کے لیے اسے غزل کے پیمانوں پر پرکھنا ضروری ہے۔ اس حوالے سے صفدر سلیم سیال کی غزل تمام تر معیارات پر پوری اترتی ہے۔ انھوں نے ہر دستیاب اور معلوم بات کو منظم نہیں کیا بل کہ جو کچھ بھی لکھا وہ حرفِ […]

مزید پڑھیں

۱۹۱۴ء میں فرانسیسی شاعری میں ڈاڈا ازم کا نظریہ اور تحریک وجود میں آئی جو انفرادی خود نمائی اور خود پسندی کے جذبے سے پیدا ہوئی تھی۔ چوں کہ یہ ہر چیز سے بغاوت کی حامل تھی اس لیے بہت سے فرانسیسی شعرا نے اس سے الگ ہو کر سرریلزم کا آغاز کیا جس نے […]

مزید پڑھیں