وجودیت وہ طرزِ فکر ہے جس میں وجود کو جوہر پر فوقیت حاصل ہے۔ وجودیت کا فلسفہ بیسویں صدی عیسوی میں باقاعدہ زیرِ بحث آنا شروع ہوا۔ وجودیت کی بنیاد انسانی تجربے پر استوار ہے اور وجودیوں کے نزدیک اشیا ویسی ہی ہیں جیسی کہ دکھائی دیتی ہیں سو ہستی کے پس پردہ کسی پر […]

مزید پڑھیں

جدید اردو غزل میں ناصر کاظمی ایک نامور شاعر ہیں۔ ناصر کاظمی کو اداسی کا شاعر کہا جاتا ہے۔ناصر کا غمِ جاناں دراصل غمِ دوراں ہے۔ ناصر کاظمی عصری شعور رکھنے والا شاعر ہے۔ وہ عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کو دیکھ رہا ہے۔ اس مقالے میں ناصر کاظمی کی شاعری میں اداسی کے […]

مزید پڑھیں

جدید اردو غزل نئی حسیات کی بدولت منفرد جہات کی حامل ہے۔ اردو غزل کی روایت میں خود شناسی اور اظہارِ ذات مختلف صورتوں میں ظاہر ہوتی رہی ہے۔ اظہار ذات کی خواہش شاعر کو کبھی کبھی خودستائی اور تفاخر کی طرف لے جاتی ہے۔ مقالہ نگار نے ساقی فاروقی کی غزل میں اظہار ذات […]

مزید پڑھیں

ظفر اقبال کا تخلیقی سفر گزشتہ نصف صدی پر محیط ہے۔ ان کی غزل متنوع موضوعات کی حا مل ہے۔ اس میں شگفتگی بھی ہے اور قدرتِ بیان بھی ہے۔ اس مضمون میں ان کی غزل گوئی کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالی دھیمے اورسادہ مزاج کے حامل انسان تھے۔ نہ صرف اردو بلکہ عربی و فارسی کی شعری روایتوں پر بھی ان کی عمیق نظر تھی۔ حالی شروع سے نئے نئے خیالات کو سراہنے والے شخص تھے۔ جدید اردو غزل کی روایت سازی میں حالی کا بڑا ہاتھ ہے۔ انھوں نے نئی نئی […]

مزید پڑھیں