“جدیدیت” کا لفظ انگریزی اصطلاح “ماڈرنٹی” کے اردو متبادل کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ ایک زبان کی کسی اصطلاح کا بعینہٖ مفہوم کسی دوسری زبان کا کوئی ایک لفظ مکمل طور پر ادا نہیں کر سکتا- خاص طور پر ایسی اصطلاحات جو اپنا خاص تاریخی، سماجی اور […]

مزید پڑھیں

جدید شعرا میں جون ایلیا کو ایک منفرد اور نمایاں مقام حاصل ہے۔ ان کے پانچ شعری مجموعے شائع ہوئے ہیں جن میں انھوں نے جدید معاشرے کے موضوعات مثلاً تنہائی، مشینی رجحانات سے دوری، فرد کی نارسائی، بے چینی اور خودغرضی کو اپنی شاعری میں جگہ دے کر اسے نئے لب و لہجے اور […]

مزید پڑھیں

جدیدیت کی تحریک ایک بین البراعظمی تحریک تھی جو بیسویں صدی کے مختلف عشروں میں مختلف ممالک میں وقوع پذیر ہوئی۔ اردو ادب میں اس تحریک کا ابتدائی زمانہ۱۹۶۰ء کا ہے۔ جدیدیت کی تحریک ایک ایسا ادبی رویہ ہے جس کے ذریعے تخلیق کاروں نے جدید مشینی اور مصروف زندگی میں فرد کا فرد سے […]

مزید پڑھیں

نئی شاعری دراصل روایت پرستی کے خلاف ایک سنجیدہ رد عمل ہے۔ جو پوری قوت سے اُبھر کر زندگی کے مروجہ معنی میں انقلاب پیدا کر چکا ہے اور اپنی جدت کی وجہ سے سکون قلبی، راحت اور تخیل کی نئی فضا تخلیق کر رہا ہے جس سے لوگ قبل ازیں نا آشنا تھے۔ میر، […]

مزید پڑھیں

زیر نظر مقالہ میں مقالہ نگار نے اس امر سے بحث کی ہے کہ جدید فکری تصورات مثلاً جدیدیت، ساختیات، رد تشکیل اور مابعدجدیدیت وغیرہ نے داستان اور فینٹسی وغیرہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ان تصورات نے لکھاری کے تخیل کو زک پہنچائی ہے۔ مضمون نگار نے ان اسباب سے بحث کی ہے جن […]

مزید پڑھیں