اس مقالے میں فکرِ اقبال اور مارکسی فلسفے کے بنیادی حاصلات پر بحث کی گئی ہے۔ مارکسی فلسفے کے حوالے سے فکرِ اقبال کا تجزیہ کیا جائے تو ان کے کلام میں متعدد انقلابی اشعار ملتے ہیں جو نہ صرف مارکسی فلسفے کو سراہتے ہیں بل کہ مارکسی فلسفے کو قوت دیتے ہیں۔ اقبال مارکسی […]

مزید پڑھیں

سیرِ افلاک اور عالم بالا کے تخیلاتی سفر سے متعلق نظریات زمانہ قدیم سے موجود ہیں۔ ہر دور میں ہر قوم اور مذہب کے لوگوں نے اپنے مذہبی تصورات اور اپنی علمی قابلیت کے مطابق دوسری دنیا کے بارے میں اپنے نظریات پیش کیے۔ ابوالعلاء معری اور اقبال کے ہاں یہ تصور نیا نہیں تھا […]

مزید پڑھیں

ترکی اور پاکستان اسلامی ممالک ہیں۔ یہاں کے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ مذہبی رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔ علامہ اقبال نے اپنی تحریروں میں ترکوں کا خصوصیت سے ذکرکیاہے۔ انھوں نے بادشاہی مسجد میں ترک باشندوں کے ساتھ ملاقاتیں بھی کیں اور ترک رہنماؤں کو خراجِ عقیدت بھی پیش کیا۔اس مقالے میں ڈاکٹر وسیم […]

مزید پڑھیں

حضرت علامہ محمد اقبالؒ کا شمار بیسویں صدی عیسوی کے نابغۂ روزگار مفکرین میں ہوتا ہے۔ اقبال اسلامی دنیا کا وہ روشن فکرفلسفی اور شاعر ہے جسے حکیم الامت کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ اقبالؒ نے اپنی شہرۂ آفاق تصنیف جاوید نامہمیں میر سید علی ہمدانیؒ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اس […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال نے جاوید نامہ میں طاسین مسیح، طاسین محمد کے ساتھ ساتھ طاسین گوتم کا بھی ذکر کیا ہے۔ طاسین رسُل کے اس باب کا آغاز ہی طاسین گوتم سے ہوتا ہے۔ اقبال نے مہاتما بدھ کو دنیاے انسانیت میں توحید پرستی کا پیغام عام کرنے والے رسولوں میں قدیم ترین پیغمبر شمار کیا […]

مزید پڑھیں