سبطِ حسن اُردو کے معروف مارکسسٹ ادیب، صحافی، مورخ اور دانش ور ہیں۔ ’پاکستان اور تہذیب کا ارتقا’ اُن کی ایسی کتابوں میں سے ایک ہے جنھیں تاریخِ پاکستان کو صحیح معنوں میں سمجھنے میں معاون سمجھا جاتا ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے پاکستانی تہذیب کے ارتقا کا جائزہ جذباتیت اور روایتی بیانیے سے […]

مزید پڑھیں

بلوچستان میں اردو ناول کا آغاز ۱۹۱۵ء سے۱۹۲۰ء کے درمیانی عرصے میں ہوا۔ابتدا سے ہی ناول میں اس خطے کی تہذیب، ثقافت اور رہن سہن کو اجاگر کرنے کی کوشش نمایاں رہی۔ تاریخی ناول بھی لکھے گئے۔ خواتین تخلیق کاروں نے بھی ناول لکھے اور گھریلو زندگی کے نشیب و فراز کو موضوع بنایا۔مقالہ نگار […]

مزید پڑھیں

پاکستانی تہذیب ایک اسلامی تہذیب ہے اور یہ بھی سچ ہے کہ پاکستانی تہذیب پر مغربی اور ہندوستانی تہذیبوں کے کتنے ہی اثرات رونما کیوں نہ ہو جائیں اس  نے کسی نہ کسی حالت میں اپنا وجود برقرار رکھا ہے اور رکھے گی۔عصری تبدیلیوں کے باوجود آج بھی پاکستانی تہذیب پر موہنجوداڑو، تاتاریوں، عربوں اور […]

مزید پڑھیں

تہذیب، تمدن اور ثقافت کے الفاظ اردو میں کلچر اور سویلائزیشن کے ترجمے کے طور پر رائج ہیں۔ بہ طور اصطلاح ان کی تعریف اور اردو تراجم کے ضمن میں بہت سے مسائل موجود ہیں۔ ماہرین بشریات بھی تہذیب و تمدن کی کوئی جامع تعریف پیش کرنے سے قاصر رہے ہیں۔ لہٰذا ابہام کی دھند […]

مزید پڑھیں

ثقافت ایک مرکب سالمیہ ہے، جس میں علم، عقیدہ، فن، اخلاق، قانون، رسم و رواج اور وہ تمام صلاحیتیں شامل ہیں جو انسان ایک معاشرےکے رکن کی حیثیت سے سیکھتا ہے اور اپنی آنے والی نسلوں میں منتقل کرتا رہتا ہے۔ اس کا تعلق فنونِ لطیفہ سے ہو یا نباتات و حیوانات کی افزائش سے، […]

مزید پڑھیں