رپورتاژکے اصولوں کی روشنی میں الطاف حسین حالی کی تحریر ایامِ تعطیل میں ایک سفر کی کیفیت ہر اعتبار سے ایک معیاری رپورتاژ ہے۔ حالی کی یہ تحریر سلیس و سادہ اسلوب کی روداد تو ہے ہی لیکن شخصی تاثر اور عمدہ قوتِ مشاہدہ کی کارفرمائی کی وجہ سے ایک مکمل رپورتاژ بھی ہے۔ یہ […]

مزید پڑھیں

نواب محسن الملک سرسید کے رفقا میں سےتھے۔ ان کی تصانیف اگرچہ زیادہ نہیں ہیں لیکن انھوں نے جو تحریر کیا اس میں ان کی روشن خیالی، بیدار مغزی، کثرتِ مطالعہ اور ادبی ذوق پایا جاتا ہے۔ ان کی تصانیف میں طبع زاد کتب، تہذیب الاخلاق کے لیے لکھے گئے مضامین، مکاتیب اور کچھ تراجم […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں سرسید تحریک کے معاشرتی اثرات کا نوآبادیاتی تناظر میں جائزہ لیا گیا ہے۔سرسید احمد خان قوم کو ماضی کے دھندلکوں سے نکال کر حال میں لے آئے اور اس کو ادب کے ذریعے مستقبل کے تقاضوں سے آگاہ کیا۔ انھوں نے سب سے پہلے ذہنی آزادی کو ضروری سمجھا اور پھر مشرقی […]

مزید پڑھیں

اردو ادب کی تاریخ میں ادبی صحافت اپنی گراں قدر خدمات کے باعث منفرد مقام رکھتی ہے۔ اردو ادبی رسائل نے اپنے آغاز ہی سے معاشرے کی فکری اور تہذیبی تعمیر و تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کی ایک روشن اور بڑی مثال سرسید احمد خان کا جاری کردہ رسالہ تہذیب الاخلاق […]

مزید پڑھیں