اردو افسانہ تکنیکی اعتبار سے کئی ایک منزلیں سر کر چکاہے۔ افسانے کی تعمیر میں ڈھلتے ہوئے مواد کو مخصوص اسلو ب کے ساتھ پیش کرنے کا فن ہر شخص کے بس کی بات نہیں۔ مختصر افسانہ وقت کے ساتھ ساتھ تغیر و تبدل سے گزرتا رہاہے۔ اور اظہار کے نت نئے پیرایوںمیں سامنے آتارہاہے۔ […]

مزید پڑھیں

بلراج مین را کا افسانہ بیسویں صدی میں ساٹھ اور ستر کی دہائی کے دہلی کے شہری تمدن اور ضمناً پنجاب کی دیہی معاشرت سے متعلق ہے۔یوں اس کا رخ اس معاصر زندگی کی طرف ہے جسے افسانہ نگار اور اس کے ہم عصر جی اور بھگت رہے ہیں۔ بلراج مین را حقیقت نگاری کو […]

مزید پڑھیں

الوسی نیٹری رئیلزم (Hallucinatory Realism) کے لیے اردو میں ‘‘واہماتی حقیقت نگاری’’ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ واہماتی حقیقت نگاری بیانیے کی پیش کش کا ایک خصوصی انداز ہے۔ بیسویں صدی کی آخری چوتھائی کے ادب اور بصری فنون میں یہ تکنیک سامنے آئی۔ ۱۹۷۵ء میں کلیمنز ہیزل ہاسنے Annete Von Droste Hulshaff کی […]

مزید پڑھیں