زیرِنظر مقالے میں اردو ناول کو ‘‘ادب برائے زندگی’’کے نقطۂ نظر سے ہندوستان کی ناول کی تاریخ میں مشہور ترقی پسند ادیب سجاد ظہیر کے ناول ‘‘لندن کی ایک رات’’ اور عزیز احمد کے ناول ‘‘شکست’’ کا ادب کے عصری نقطۂ نظر سے تنقیدی جائزہ لیا  گیاہے۔

مزید پڑھیں

پاکستانی اردو ناول میں مظلوم طبقوں کی عکاسی کے حوالے سے شوکت صدیقی اردو ادب کے سب سے اہم ناول نگار ہیں۔ وہ نظریاتی اعتبار سے ترقی پسند ادیب تھے۔ ان کی تحریروں کی کلیدی اساس سماجی حقیقت نگاری ہے۔ اس لیے ان کے ہاں تخیل و رومان کا وہ جمال نظر نہیں آتا جو […]

مزید پڑھیں