عزیز احمد ترقی پسند تحریک سے وابستہ وہ فرد ہیں جنھوں نے اردو افسانہ ،ناول اور تنقید کے میدان میں اپنا لوہا منوایا۔ منفرد صلاحیتوں کے حامل اس ادیب نے مذکورہ اصناف کے علاوہ اسلامی تہذیب و تاریخ، تراجم اور شاعری کی صنف میں خوب طبع آزمائی کی لیکن اس مقالے میں ان کی ایک […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی کے وسط میں ترقی پسند خواتین میں سب سے نمایاں اور منفرد آواز ڈاکٹر رشید جہاں کی تھی۔ ۱۹۳۲ء میں انھیں انگارے میں ایک کہانی کی بدولت شہرت ملی مگر وہ اپنے عہد میں مذہب کے نام پر معاشرے کو دہشت زدہ کرنے والے خوفزدہ ملاؤں اور ان کے ہمنواؤں کے سامنے نہایت […]

مزید پڑھیں

رشید جہاں اردو کی معروف اور متنازعہ ادیبہ رہی ہیں۔ وہ پہلی افسانہ نگار خاتون تھیں جنھوں نے دلیرانہ اندازسے سماج کے ان پہلوؤں کو عریاں کیا جس کو ڈھکا چھپا رکھا جاتا تھا۔ وہ پہلی مصنفہ تھیں جنھوں نے ایک باغی دل و دماغ رکھنے والی عورت کی تصویر پیش کی ہے۔ یہ مقالہ […]

مزید پڑھیں

انجمن ترقی پسند مصنفین کے قیام کو پچھتر برس سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔ ترقی پسندوں کا پون صدی کا یہ سفر کئی پہلوؤں سے اہم اور قابل توجہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس موضوع پر درجنوں کتب منظرِ عام پر آ چکی ہیں، جن میں تحریک کے حوالے سے مختلف سوالات اُٹھائے […]

مزید پڑھیں

مصطفیٰ زیدی جدید اردو شاعری میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ مصطفیٰ زیدی ترقی پسند تحریک سے حر کی سطح پر تو بہت کم وابستہ رہے لیکن اُن کا فکری سرمایہ بعض رومانی رجحانات سے قطع نظر زیادہ تر ان ہی موضوعات سے متعلق ہے جو ترقی پسند شعراکے ہاں نمایاں ہیں۔ انسانی طبقات اور […]

مزید پڑھیں