حقیقت نگاری دُنیا کی معروف ترین ادبی تحریکوں میں سے ایک ہے۔ برصغیر کی ادبی روایت میں حقیقت نگاری کی تحریک سے مضبوط کوئی ادبی تحریک نظر نہیں آتی۔ اس مضمون میں برصغیر میں اس تحریک کے ورود سے پہلے دُنیا میں اس تحریک کی ابتدا کے بنیادی عناصر کو اُجاگر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

اس مضمون میں فکشن کی تعریف کے بعد سرسید دور کو اُردو نثر میں ایک بڑی تبدیلی کے دور کے طور پر لیا گیا ہے۔ اسی دور میں اُردو ناول نے آنکھ کھولی اور پھر بیسویں صدی میں اُردو افسانے کا آغاز ہوا۔ برصغیر کے مخصوص حالات کے تناظر میں فکشن کی دونوں بڑی اصناف […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ ادا جعفری کے تصور حیات وممات کو زیر بحث لاتا ہے۔ ادا کی پرورش ایک جاگیردارانہ معاشرے میں ہوئی۔انھوں نے متصادم سماجی اور سیاسی رویوں میں اپنے آپ کو کامیابی سے منوایا۔ انھوں نے زندگی کو اُس کی خوشیوں اور دکھوں سمیت قبول کیا۔ موت کے تناظر میں زندگی کی اخلاقی حیثیت اوربھی […]

مزید پڑھیں

ترقی پسند تنقید کے ماضی کو محض ۱۹۳۶ء اور اس کے حال کو سرخ پرچم الوداع کہنے تک محدود کرنے والے  ترقی پسندی کے ماضی اور مستقبل کی جہت نمائیوں سے مسلسل انکار کیے جا رہے ہیں، تاریخ کے مادی تصورات سے ان کا رابطہ ٹوٹ چکا ہے۔ یہ وقت ترقی پسند تنقید کی نشاۃ […]

مزید پڑھیں

قیام پاکستان کے بعد جن ترقی پسند ادیبوں نے شہرت حاصل کی ان میں شوکت صدیقی کا نام بہت نمایاں ہے۔ انھوں نے نئی مملکت کے شہری مسائل پر سب سے پہلے قلم اُٹھایا اور زندگی کو ادب کی فنی اور فکری اقدار سے جوڑنے کی سعی کی۔ انھوں نے اپنے افسانوں میں شہری اور […]

مزید پڑھیں