مولوی عبدالحق کی تحقیق و تدوین کے کاموں کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، شعراےاردو کے تذکرے (تحقیق و تدوین) اور شمالی و جنوبی ہند کے قدیمی منظوم و نثری نمونے (تحقیق و تدوین)۔ مولوی عبدالحق نے سب سے پہلے تذکروں پر تحقیق کا کام اس لیے شروع کیا کہ اردو شاعری […]

مزید پڑھیں

اس میں خطباتِ اقبال کی عصری معنویت کے ساتھ ساتھ سعید شیخ کے مرتب کردہ ایڈیشن کا تدوینی اصولوں کے مطابق جائزہ لیا گیا ہے۔ اس مضمون میں یہ دیکھا گیا ہے کہ مرتب نے ترتیب متن، حواشی و تعلیقات اور حوالہ جات کے اہتمام کے ضمن میں جو طریقہ اختیار کیا ہے۔ وہ کس […]

مزید پڑھیں

اُردو تدوینِ متن کے دبستانوں میں دبستانِ علی گڑھ ایک اہم دبستان ہے۔ اس دبستان کے مدونین نے بڑے مشہور اور اہم متون کی تدوین کی جن میں کلاسیکی شاعری اور تذکرے شامل ہیں۔ لسانی خصوصیات اور تاریخی حوالے تدوینِ متن کے اس دبستان کی اہم خوبیاں ہیں۔ اس مضمون میں ڈاکٹر عظمت رباب نے […]

مزید پڑھیں

دبستانِ دہلی نے اردو تدوینِ متن کی آبیاری میں اہم کردار اداکیا ہے۔ بہت سے قدیم و جدید متون کی تدوین دہلی کے مدونین کے ہاتھوں ہوئی۔ ڈاکٹر خلیق انجم اور دیگر بہت سے مدونین نے شاعری، تذکروں اور نثر کے متون کی تدوین کی۔ ان مدونین نے تحقیق و تدوین کا بہت بلند معیار […]

مزید پڑھیں