تدریس زبان کی مبادیات میں سب سے اہم قواعد زبان کو گردانا جاتا ہے۔ قواعد زبان ہر سطح پر اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ ایک طرف تو اس کی مدد سے طالب علم زبان کی پیچیدگیوں کو سمجھتے ہیں اور دوسری طرف قواعد کی مدد سے وہ زبان پر عبور حاصل کرتے چلے جاتے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اردو قواعد کی تدریس کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ قواعد زبان کی ساخت کا علم ہے جس میں اصول و قواعد، قوانین، طریقوں اور بنیادوں سے بحث کی جاتی ہے۔ یہ وہ اصول ہیں جس سے زبان کی تفہیم و توضیح اور صحت و اصلاح کا کام لیا جاتا ہے اور […]

مزید پڑھیں

قواعد کسی نئی زبان کی تخلیق یا پیدائش میں کوئی کردار ادا نہیں کرتے البتہ یہ نئی زبان کی تعلیم و تدریس کے ضمن میں اہمیت رکھتے ہیں۔ اہلِ زبان کو اپنی زبان کے قواعدسیکھنے کی ضرورت کبھی نہیں رہی اور نہ ہوتی ہے۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ قواعدکی مدد سے جب لوگ کوئی […]

مزید پڑھیں

تعلیمی نصاب کا بنیادی مقصد ایسے انسانوں کی تعمیر ہے جو نہ صرف اپنا بوجھ اٹھانے کے قابل ہوں بلکہ وہ خود داری و عزتِ نفس کے حامل ہوں ،معاشرے کے مفید شہری ہوں اور ملک وملت کے ساتھ ساتھ دوسرے انسانوں کے لیے بھلائی کے جذبات بھی سینے میں رکھتے ہوں۔کوئی بھی نصاب کتب […]

مزید پڑھیں