فہمیدہ ریاض اپنی نسائی حسیت کی بنا پر ایک منفرد حیثیت کی شاعرہ ہیں۔ اُن کا پہلا شعری مجموعہ ‘‘پتھر کی زبان’’ ایک ایسی لڑکی کے احساسات کا نمائندہ ہے جو اُس سوسائٹی سے خائف ہے جہاں محبت جرم ہو۔ ‘‘بدن دریدہ’’ کی بیشتر شاعری کا موضوع‘‘جنس’’ جیسے جذبے کا ایک فطری ضرورت ہونا ہے۔ […]

مزید پڑھیں

شہزاد “علی پور کا ایلی” کا ایک نسوانی کردار ہے۔ شہزاد کی آمد سے نہ صرف ایلی کی زندگی میں شادابی اور روشنی آ جاتی ہے بلکہ آصفی محلے کی فضا بدل جاتی ہے۔ مقالہ نگار نے شہزاد کے کردار کا تانیثی تناظر میں جائزہ لیا ہے۔ اس مقالے میں مذکورہ کردار کا سماجی تناظر […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں جدید نظری مباحث میں سے ایک اہم تحریک تانیثیت سے بحث کی گئی ہے۔ تانیثیت کی تحریک مغرب سے اٹھی لیکن مشرق میں بھی اس تحریک کے حوالے سے خواتین کے لیے آواز بلند کی گئی ہے۔ اس تحریک پر بہت سے اعتراضات بھی کیے جاتے ہیں جو مختلف معاشرتی اور مذہبی […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی سے پہلے اُردو ادب کی تاریخ میں ہمیں کسی بھی عورت مصنف کی کوئی تصنیف نظر نہیں آتی۔ سر سید سے ترقی پسندی تک نو آبادیاتی دور کے اُردو ادب کا مطالعہ ایک بدلتے ہوئے فیمنیائی نقطۂ نظر کی نشان دہی کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رشید النسا سے رشید جہاں تک […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سلیم اختر نفسیات، افسانہ اور تنقید کے حوالے سے اردو ادب کا ایک معتبر حوالہ ہیں۔ان کے تحریر کردہ افسانے انسان کے نفسیاتی رویوں، سماجی ابعاداور ثقافتی اقدار کی ترجمانی کرتے ہیں۔ ان کے افسانے کا نمائندہ زاویہ عورت اور عورت کے مسائل سے دلچسپی ہے۔ وہ عورت کو ‘‘شے’’نہیں بلکہ انسان کے روپ […]

مزید پڑھیں