3210 results found matching the keyword "".

فیروز خان نون پاکستان کے ساتویں وزیراعظم تھے۔ فیروز خان نون ۱۹۳۷ءمیں آل انڈیا مسلم لیگ کونسل کے رکن بنے۔ ۱۹۴۶ءمیں پنجاب لیجسلیٹو اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ ان انتخابات میں فیروز خان نون نے مسلم لیگی امیدواروں کی کامیابی اور قیامِ پاکستان کی حمایت میں پنجاب بھر میں تقریریں کیں۔ انگریز حکومت کو “سر” […]

مزید پڑھیں

سرد جنگ کے بعد امریکہ کی پاکستان سے متعلق خارجہ پالیسی سے یہ بات نمایاں ہوتی ہے کہ عالمی تعلقات میں تمام ممالک اپنے قومی مفادات کے تحت اپنی خارجہ پالیسیاں ترتیب دیتے ہیں۔ ان میں سے کوئی مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا۔ خاص طور پر طاقت ور ممالک اپنے مفادات کے لیے کمزور […]

مزید پڑھیں

ستائیس ہزار دو سو بیس کلومیٹر پر محیط فاٹا دراصل سات قبائلی ایجنسیوں یعنی باجوڑ، مہمند، خیبر، کرم، اورکزئی، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اور چھے فرنٹیئر ریجنز پر مشتمل ہے۔ فاٹا میں اصلاحات متعارف کروانے اور ان علاقوں کو قومی دھارے میں لانے کے لیے ۱۹۷۶ء میں سب سے پہلے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو […]

مزید پڑھیں

دوسری عالمی جنگ کے بعد دنیا میں نمایاں سیاسی، معاشی، معاشرتی اور جغرافیائی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ دنیا کے نقشے پر کئی نئے ممالک ابھر آئے اور بڑی بڑی عالمی طاقتیں رو بہ زوال ہوئیں۔ اسی کے نتیجے میں برصغیر پاک و ہند کو آزادی ملی اور ۱۹۴۷ء میں ہندوستان اور پاکستان دو خود مختار ممالک […]

مزید پڑھیں

برصغیر پاک و ہند میں انگریزوں کی آمد سے قبل ثقافتی ہم آہنگی کو اردو ناول نگاروں نے کثرت سے موضوع بنایا ہے۔ اس حوالے سے سب سے اہم ناول قرۃ العین حیدر کا آگ کا دریا ہے۔ ہندوستان کی تاریخ اور ثقافت مشترکہ طور پر تمام ہندوستانیوں کے لیے باعثِ فخر تھی۔ یہ فخر […]

مزید پڑھیں