3210 results found matching the keyword "".

روز مرہ کی زندگی میں جن اشخاص سے ہمارا تعلق ہوتا ہے، ان کی بابت ہم سب کچھ نہیں جانتے، مگر ناول میں کردار مکمل طور پر جانے اور سمجھے جاسکتے ہیں اگر ناول نگار ان کو اچھی طرح پیش کرے ۔اپنی تخلیقی قوت کے ذریعے وہ اپنے کرداروں کی حرکات و صفات کو عیاں […]

مزید پڑھیں

خانقاہی ادب میں مضامین رقم کرنے کی روایت ابتدا ہی سے موجود ہے۔ ایسے مضامین میں شریعت و طریقت کے ساتھ مختلف النوع سماجی مسائل پر بحث کی جاتی ہے۔ سندھ کے مشائخ نے بھی اس میں طبع آزمائی کی ہے، جس کا تجزیہ اس مقالے کا موضوع ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق سندھ کے […]

مزید پڑھیں

لسانیات زبان کا علم ہے، جسے زبان کا سائنسی مطالعہ بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ لسانیات اس طرح کام کرتی ہے جس طرح سائنس کام کرتی ہے۔ موجودہ دور میں لسانی اور لسانیاتی مطالعات کا دائرہ عمل خاصا وسیع ہو گیا ہے۔ اب یہ علم اپنی ابتدائی صورت میں نہیں بلکہ اس کی کئی […]

مزید پڑھیں

ولفرڈ اسکاؤن بلنٹ کو جمال الدین افغانی سے گہرے روابط کی وجہ سے عالم اسلام میں ایک ہم درد سیاست دان تصور کیا جاتا ہے۔ دانش وران علم و ادب بلنٹ کو تحریکات آزادی کا دوست قرار دیتے ہیں۔ عالم اسلام میں انیسویں صدی کی ابتدائی دہائیوں میں قومیت اور وطنیت کی تحریکوں کو کامیاب […]

مزید پڑھیں

گارسین دتاسی کا شمار ان معروف مستشرقین میں کیا جاتا ہے، جنھوں نے اردو، ہندی یا ہندوستانی زبان و ادب پر تحقیق کی۔ اگرچہ اردو زبان کے محققین اور ناقدین نے ان کی خدمات کو بہت سراہا ہے، لیکن ایک عجیب امر یہ ہے کہ ان کی تحریروں میں اس پہلو کو نظرانداز کیا گیا […]

مزید پڑھیں