باغ و بہار کو کئی محققین نے تدوین کے مراحل سے گزارا ہے۔ اس مقالے میں باغ و بہار کی تدوین کے حوالے سے رشید حسن خان اور مرزا حامد بیگ کا تقابل کیا گیا ہے۔ رشید حسن خان کے پیش نظر باغ و بہار کے معیاری متن کی تدوین کا مقصد تھا۔ چنانچہ انھوں […]

مزید پڑھیں

داستان اردو فکشن کی ایک اہم صنف ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ صنف معدوم ہو گئی۔ داستان کے زوال کے بہت سے اسباب بتائے جاتے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس میں وقت کا ساتھ دینے کی صلاحیت نہیں تھی۔ اس مقالے میں داستان کے زوال کے اسباب کا […]

مزید پڑھیں

باغ و بہارکا شمار اردو کی بہترین داستانوں میں کیا جاتا ہے۔ کئی بڑے محققین نے باغ و بہارکی تدوین کی ہے لیکن دو بڑے محققین ایسے ہیں جن کی تدوین کو بہت شہرت ملی۔ ان میں رشید حسن خان اور ڈاکٹر مرزا حامد بیگ شامل ہیں۔ باغ و بہارپر دونوں کا کام معیاری ہے۔ […]

مزید پڑھیں

رشید حسن خان نام ور محقق، بہترین مدون اور ماہر زبان شناس تھے۔ انھوں نے علمی اور تحقیقی بصیرت سےاکلاسیکی متون کی تدوین میں اعلیٰ پائے کا کمال دکھایا۔ رشید حسن خان کے تحقیقی و تدوینی کاموں میں”فسانہ عجائب” (مرزا رجب علی بیگ سرور)، “باغ و بہار” (میرامن دہلوی)، “مثنوی گلزارِنسیم” (پنڈت دیا شنکرنسیم لکھنوی)،”سحرالبیان” […]

مزید پڑھیں

قصہ یا کہانی کو بیان کرنے میں ادیب کے دو بنیادی مقاصد ہوتے ہیں۔ قاری کی تفریح اور ادیب کے پیغام کا ابلاغ۔ چوں کہ اردو ادب میں قصہ یا کہانی کی ابتدائی شکل داستان ہے اس لیے داستان گو ادیبوں نے قاری کی دلچسپی کے لیے مختلف تکنیکی باریکیوں کا استعمال کیا ہے۔اس مقالے […]

مزید پڑھیں