دلی اور لکھنو کی لسانی چشمک ادبی طور پر کئی حوالوں سے نہایت مفید ثابت ہوئی۔ عموماً اس ادبی مناقشے کے اثرت کا جائزہ شعری حوالے سے لیا جاتا ہے یا باغ و بہار اور فسانہ عجائب کے اسلوب کے حوالے سے اس کا سرسری سا ذکر کیا جاتا ہے۔ لسانی چشمک کا یہ سلسلہ […]

مزید پڑھیں

رشید حسن خاں اُردو کے معروف محقق ہیں۔ یہ مضمون رشید حسن خاں کی زبان اور ادب کے حوالے سے خدمات کو پیش کرتا ہے۔ اس میں خصوصی طور پر رشید حسن خاں کو کلاسیکی ادب پر کام کے حوالے سے زیرِ بحث لایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

باغ و بہار کو کئی محققین نے تدوین کے مراحل سے گزارا ہے۔ اس مقالے میں باغ و بہار کی تدوین کے حوالے سے رشید حسن خان اور مرزا حامد بیگ کا تقابل کیا گیا ہے۔ رشید حسن خان کے پیش نظر باغ و بہار کے معیاری متن کی تدوین کا مقصد تھا۔ چنانچہ انھوں […]

مزید پڑھیں

داستان اردو فکشن کی ایک اہم صنف ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ صنف معدوم ہو گئی۔ داستان کے زوال کے بہت سے اسباب بتائے جاتے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس میں وقت کا ساتھ دینے کی صلاحیت نہیں تھی۔ اس مقالے میں داستان کے زوال کے اسباب کا […]

مزید پڑھیں

باغ و بہارکا شمار اردو کی بہترین داستانوں میں کیا جاتا ہے۔ کئی بڑے محققین نے باغ و بہارکی تدوین کی ہے لیکن دو بڑے محققین ایسے ہیں جن کی تدوین کو بہت شہرت ملی۔ ان میں رشید حسن خان اور ڈاکٹر مرزا حامد بیگ شامل ہیں۔ باغ و بہارپر دونوں کا کام معیاری ہے۔ […]

مزید پڑھیں