ہاشم شاہ پنجابی زبان کے شاعر ہیں۔ فقیر محمد فقیر نے ہاشم شاہ کو عوامی شاعر قرار دیا ہے۔ ہاشم شاہ کی کئی تحریریں اور ان کا بہت سا کلام جگہ جگہ بکھرا پڑا ہے اور تاحال طباعت کے انتظار میں ہے۔ اس مقالے میں ان کے ایک غیر مطبوعہ فن پارے بارہ ماسہ کا […]

مزید پڑھیں

بارہ ماسہ ہندوستان کی قدیم اصناف میں سے ایک ہے۔ یہ عاشق اور محبوب کی جدائی کی المناک کہانیوں کا بیان پیش کرتی ہے۔ ہندی ادب کی اس صنف میں عورت کی جانب سے جذبات کا اظہار کیا جاتا ہے۔ اس مضمون میں اس صنفِ سخن کا تعارف اور اجزاے ترکیبی بیان کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں