میرانیس کے مرثیوں کے متعلق یہ دعویٰ کیاجاتاہے کہ ان میں فن رزمیہ گوئی کے بیشتر لوازمات موجود ہیں بلکہ بعض نقاد ان کے مرثیوں کو باقاعدہ رزمیے قراردیتے ہیں۔ اس غلط فہمی کی بنیادی دو وجوہات میں سے پہلی وجہ یہ ہے کہ بیشتر ناقدین رزمیے کے فنی لوازمات کا ادراک کیے بغیر فیصلے […]

مزید پڑھیں

ہندوستانی کی سب سے قدیم گرامرر ڈچ زبان میں لکھی گئی جس کے مصنف جان جوشوا کیٹلر تھے۔ یہ گرامر ۱۶۹۸ء میں لکھی گئی تھی لیکن ۱۹۳۵ء تک شائع نہ ہو سکی اور اس کے متعلق یہ خیال کیا جانے لگا کہ یہ مرورِ زمانہ کی نذر ہو چکی ہے۔ گرامر کی یہ کتاب دیکھ […]

مزید پڑھیں

عالمی ادب کے قدیم کلاسیکی رزمیوں میں اساطیر کی پیشکش ایک بنیادی حوالہ رکھتی ہے۔ اساطیر حقیقت میں اس دورکی سائنس تھی جس نے اس دور کے لوگوں کے مذہبی عقائد اور علمی نظریات کی تشکیل میں بنیادی کردار اداکیا۔ اساطیرنے اقدار کے باقاعدہ نظام کی تشکیل، اخلاقیات کے مربوط فلسفے کی بنت، شگون اور […]

مزید پڑھیں

کرنل ہنری یول (۱۸۲۰ء تا ۱۸۸۹ء) ایک قابل قدر انگریز مستشرق ہیں۔ ان کی اہمیت کی کئی وجوہات ہیں۔ وہ ایک ایسے موضوع کے خالق ہیں جس پر اس سے پہلے تکنیکی اعتبار سے کسی نے کام نہیں کیا تھا۔ ہنری یول نے پہلی مرتبہ انگریزی پر مشرقی زبانوں کے اثرات ثابت کیے ہیں۔ جس […]

مزید پڑھیں

ادبیات عالم میں رزمیہ ایک اہم صنفِ نظم کے طور پر موجود ہے۔ یونانی، رومن، سنسکرت، فارسی، انگریزی، جرمنی اور عربی زبان میں اس صنف کی روایت کافی جان دارر ہی ہے۔ اردو محققین اور نقادوں نے ادب کی اس اہم صنف کو نظر انداز کر دیاتھا۔یہی وجہ ہے کہ رزمیہ کی تعریف، تکنیکی لوازمات،اجزا،مواد […]

مزید پڑھیں