ڈاکٹر وزیر آغا کا شمار ان نقادوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی تنقید اور شاعری میں ثقافت اور دھرتی کو محوری انداز میں اختیار کیا جو درحقیقت اس تحریک ہی کا فکری رُخ ہے جو اردو ادب میں پاکستانیت کے حوالے سے پیدا ہوا ہے۔ وزیر آغا کی یہ فکر ان کی کتاب اردو […]

مزید پڑھیں

انشائیہ مضمون سے بالکل الگ اور منفرد صنف ادب ہے، جو اپنے اندر ایک خاص لطافت رکھتی ہے۔ انشائیہ میں معنی کی کئی پرتیں کھلتی ہیں اور اس کا اسلوب ہلکا پھلکا ہوتا ہے۔ اردو انشائیہ نگاروں نے انشائیوں میں فطرت کے رنگ کو بھی سمویا اور حسین مناظر کی عکاسی بھی کی۔ سجاد حیدر […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں خلیل الرحمٰن اعظمی کے ۴ خط شامل ہیں جو انھوں نے قاضی نذیر احمد کو تحریر کیے- یہ دونوں اپنے عہد کی عظیم علمی و ادبی شخصیات تھیں- ان خطوط کے آئینے میں دونوں صاحبان علم و فضل کے کاموں پر مفصل روشنی پڑتی ہے-

مزید پڑھیں

“انشائیہ”ایک جدید صنف ادب ہے، بیسویں صدی کے بعد اُردو تنقید لکھنے والوں نے اس اصطلاح کو باقاعدہ طور پر استعمال کیا۔ اگر اس ادبی صنف کی تاریخ کو دیکھا جائے تو اس کی جڑیں سر سید احمد خان کی تحریک سے وابستہ نظر آتی ہیں۔ محقق نے یہاں پر تکنیکی معنی کو استعمال کرتے […]

مزید پڑھیں

تاریخ کا علم بہت پرانا علم ہے۔ آدمی اور تاریخ کا تعلق بہت گہرا ہے۔ آج تاریخ تمام علوم کی اساس ہونے کی دعویدار ہے کیونکہ دُنیا میں رونما ہونے والا ہر واقعہ خواہ اس کا تعلق کسی بھی شعبے سے ہو حقیقت میں تاریخ ہے۔ دُنیا میں پیش آنے والے واقعات کو تاریخ نے […]

مزید پڑھیں