مرزا عظیم بیگ مشہور صوفی شاعر حاتم کا شاگردتھا۔ بعد ازاں اُس نے صوفیانہ خیالات میں شہرت کے حامل ایک اور شاعر یعنی سودا سے بھی استفادہ کیا۔ مرزا عظیم کی ایک وجہ شہرت مشہور شاعر انشا کے ساتھ شعری تنازعہ بھی ہے۔ وہ ایک اعلیٰ درجے کا شاعر تھا۔ اُس کی شاعری اُس کے […]

مزید پڑھیں

لکھنو میں غزل کے بجائے ایسی اصناف کو فروغ ملا جن میں خارجی عناصر کو بخوبی برتا جا سکتا تھا۔ غزل گو شعرانے خارجیت کو غزل کا جزو بھی بنا دیا جس سے غزل اپنے اصل رنگ سے محروم ہو گئی۔ لکھنوی معاشرے میں آزادی اور بناوٹ کے سبب لکھنوی شعرا نے سراپا نگاری کے […]

مزید پڑھیں