اردو میں ترجمہ نگاری کی روایت اتنی ہی قدیم ہے جتنا خود اردو ادب۔ یہ اردو تراجم ہی تھے جن کے سبب اردو زبان کی نشو ونما ہوئی۔ اردو کے مترجمین نے جہاں دنیا کی ہر اہم زبان کے ادب کو اردو میں منتقل کیا ہے،وہاں معاصر عرب ادبا و شعرا کے ترجمے بھی کتابی […]

مزید پڑھیں

اردو افسانے میں مابعد الطبیعیاتی عناصر نے مختلف ادوار اور تحریکوں کے زیر اثر پروان چڑھتے ہوئے زبان و ادب پر گہرے اثرات مرتب کیے اور افسانے میں نئی راہیں متعین کیں۔ اس کے زیرِ اثر زبان و بیان کو نیا پیرایۂ اظہار ملااور اسلوب، خیال اور موضوع میں جدید انداز اختیار کیے گئے۔ اساطیر، […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین کے ہاں ۱۹۴۷ء کے بعد کی ہجرت اور ۱۹۷۱ء میں ملک کے ٹکڑے ہونے سے جو احساسِ دوری اور احساسِ بے گھری پیدا ہوا وہ ان کی کہانیوں میں کرداری اور موضوعاتی لحاظ سے شدید ناسٹلجیا بنا۔ ہجرت اور تقسیم نے انتظار حسین کی ذات پر بہت زیادہ اثر کیا ۔ چناں چہ […]

مزید پڑھیں

ناول عہدِ جدید کا رزمیہ ہے اور نئے معاشرے کی کہانی ہے۔ اس میں جدید معاشرہ بھی ہے اور مغرب سے درآمد تصورِ حقیقت بھی۔ مغربی فکری تحریکوں کے زیرِاثر پیدا ہونے والا تصورِ انسان اور تصورِ معاش و معاشرت بھی اردو ناول کا حصہ ہیں۔ مقالہ نگار نے اردو کے اہم ناول نگاروں کے […]

مزید پڑھیں

اردو کے ادیبوں نے تقریباً وہ سبھی تجربات کیے ہیں جن سے دنیا کے دیگر علاقوں اور زبانوں کے ادیب دو چار ہوئے ہیں۔ انھوں نے جدید تر اسلوب کی ساخت و پرداخت میں ملکی اور بین الاقوامی حالات کو بھی نظر انداز نہیں کیا۔ گلوبل ولیج کی دنیاجیسے جیسے پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے […]

مزید پڑھیں