ادب میں علامت نگاری کا رجحان فرانسیسی ادب سے شروع ہوا۔ علامتی رجحان مغربی دنیا سے نکل کر دوسرے ممالک میں پہنچا تو شاعروں اور ادیبوں نے اپنی اپنی تہذیب کے مخصوص رجحانات کے مطابق علامتیں وضع کیں۔ جدید عہد کی شاعری کے اندر آنے والی علامتیں کلاسک ادوار کی علامات سے قطعی مختلف اور […]

مزید پڑھیں

ستّر کی دہائی میں اردو افسانہ نگاروں نے اپنے افسانوں میں سیاسی جبر و گھٹن اور نفسیاتی و ذہنی عوارض کی عکاسی کی ہے۔ اس دور کے افسانوں میں علامت نگاری کا رجحان نمایاں ہے۔ جدید عہد کے افسانہ نگاروں کی تحریریں معاشرے کی بھرپور عکاسی کرتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں حالات کے سبب […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین کے افسانوں کو عام طور پر ہجرت، بے دخلی، معزولی، ناسٹیلجیا کا حامل سمجھا گیا ہے۔ اگرچہ یہ سب ان کے افسانے کے موضوعات ہیں لیکن ان کے ہاں ایک اور موضوع بھی ملتا ہے اور وہ سماجی و فطری رشتوں کی شکست و ریخت کا پہلو ہے۔ ان کی بیشتر کہانیوں میں […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین نے اردو ناول کا تعلق قدیم داستان کی روایت سے قائم کیا ہے جب کہ زندگی کے بارے میں ان کا رویہ اور نقطۂ نظر جدید ہے۔ وہ اپنے رویے کے اعتبار سے جدید اور اسلوب کے لحاظ سے روایتی دکھائی دیتے ہیں۔ انتظار حسین نئی علامتوں، استعاروں، تمناؤں اور لفظ کے نئے […]

مزید پڑھیں

۱۹۶۵ اور ۱۹۷۱ کی جنگوں نے اردو افسانے کو بہت متاثر کیا۔ اردو افسانے کی تاریخ میں ۷۰ کی دہائی کا افسانہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس دور میں اردو افسانے نے بین الاقوامی مسائل، ۱۹۶۵ کی جنگ، سقوطِ ڈھاکہ کا حادثہ، ہجرت، قومی تشخص جیسے سوالات اور آمرانہ نظام کے خلاف مزاحمت جیسے […]

مزید پڑھیں