مولانا الطاف حسین حالی کی زندگی نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ انھوں نے نوجوانوں کو علم کے حصول کے لیے آمادہ کیا۔اگرچہ ان کی زندگی کی کئی جہات ہیں لیکن ان کا بڑا رجحان نوجوان نسل کی طرف ہے۔وہ سمجھتے ہیں کہ نوجوان ہی ہیں جن سے ہم اپنی امیدیں وابستہ کر سکتے […]

مزید پڑھیں

حکومت کی تبدیلی اور خیالات کے انحطاط نے ادبی اشخاص کو بھول بھلیوں میں ڈال دیا۔اس انحطاط پذیر دور میں سر سید احمد خان نے ‘‘تہذیب الاخلاق’’ رسالہ جاری کیا۔انھوں نے اس دور کی علمی و ادبی شخصیات کو اس میں مضامین لکھنے کی دعوت دی۔ حالی بھی ان ادبا میں سے ایک تھا۔حالی نے […]

مزید پڑھیں

حالی ارود غزل کا ایسا مجتہد ہے جس نے کلاسیکی طرزِ اظہار کی قربانی دے کرداخلی طور پر غزل کے ایسے امکانات ابھارے جن پر انیسویں صدی کے بعد کی غزل کا اسلوبیاتی ڈھانچہ استوار ہوا ہے۔حالی کے ہاں سب سے پہلا ادراک تکرار کا ہے۔اس مضمون میں مصنف نے حالی کی اجتہادی روش پر […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں مصنف نے نوآبادیات کے تناظر میں حالی کے ادبی اور تہذیبی رویے کا تجزیہ کیا ہے اور حالی کے ہمارے عہد میں بامعنی ہونے پر روشنی ڈالی ہے۔حالی نے اسلام اور مغربی تہذیب کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔وہ مغربی تہذیب سے متاثر نہیں ہیں لیکن اس کے […]

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالی کو اردو ادب کا پہلا نقاد تصور کیا جاتا ہے۔ انھوں نے اپنے تنقیدی نظریات کو پہلی بار ‘‘مقدمہ شعرو شاعری’’ میں مربوط انداز میں پیش کیا۔ اس مضمون میں حالی سے قبل اردو تنقید کے تناظر میں ان کا مقام متعین کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں