۱۸۵۷ء کے بعد اردو غزل کی روایت، مزاج اور موضوعات میں وسعت آئی اور شعرا نے اردو غزل میں نت نئے تجربات کیے۔ غزل کے ان جدید تجربات کے ابتدائی آثار مولانا حالی اور اکبر الٰہ آبادی کے ہاں ملتے ہیں۔ان کے بعد داغ، جگر مراد آبادی، اصغر گونڈوی کے ہاں اردو غزل میں استعارات، […]

مزید پڑھیں

اقبال کی نظم نگاری کا مابعد نو آبادیاتی مطالعہ یہ ثابت کرتا ہے کہ اپنی تمام تر فکری بلند پروازی اور امتِ مسلمہ کا نقیب ہونے کے باوجود اقبال کی نظموں میں مغربی استعمار سے انحراف اور انجذاب کے رویے ملتے ہیں۔ ایک مسلمان کی حیثیت سے ان کی نظم نگاری میں مغرب اور یورپ […]

مزید پڑھیں

اقبال کے عہد کے دکھ اور عصر حاضر کے مسائل ایک شاعر کی نظر سے دیکھیں تو ایک جیسے نظر آتے ہیں۔ مزاحمت چاہے مادی اور ارضی غلامی کے خلاف ہو یا ذہنی اورسیاسی غلامی کے خلاف دونوں میں شدت نتیجہ خیز ثابت ہوتی ہے۔ اقبال کے ڈکشن اور انداز کو فیض احمد فیض اور […]

مزید پڑھیں

اقبال ہی وہ پہلے جدید شاعر، ادیب اور مفکر ہیں جن کے حریت، مساوات اور اتحاد نوعِ انسانی پر مبنی تصورات ہمیں نوآبادیاتی نظام کی نفسیات کو سمجھنے میں مدد دے کر اس کے خلاف درست فکری و عملی مزاحمت پر اُکساتے ہیں۔ اس لیے کہ جدید اردو اور فارسی شعر و ادب میں اس […]

مزید پڑھیں

کسی بھی زبان میں شعر و ادب کی تخلیق میں دیگر تخلیقی محرکات کے ساتھ ساتھ مذہبی عقائد و نظریات بھی ایک توانا تخلیقی محرک کے طور پر رو بہ عمل رہتے ہیں۔ اردو شعر و ادب میں بھی ان عناصر کی موجودگی سے انکار ممکن نہیں۔ اردو غزل میں صوفیانہ شاعری کی صورت میں […]

مزید پڑھیں