مقالہ نگار: صغیر زرتاشیہ/ ہاشمی، طارق محمود
اقبال کی غزل میں فلسفۂ اخلاق

اقبال کی غزل میں فلسفۂ اخلاق بنیادی اہمیت کا حامل موضوع ہے۔ انھوں نے اخلاقی اقدار کو اجاگر کرنے کے لیے کئی ایک تلمیحات استعمال کی ہیں اور تاریخِ اسلام سے بعض کرداروں کو بہ طور نمونۂ حیات پیش کیا ہے۔ معاشرے میں اقداری تبدیلی کے سلسلے میں انھوں نے اسلامی تعلیمات کے ان پہلوؤں […]

مزید پڑھیں

تخلیق آدمؑ سے حقیقت آدم (انسان)تک کا مذہبی، تہذیبی، تمدنی، ثقافتی، معاشرتی اور سماجی سفر فلسفہ و شعر سمیت متعدد علوم کا اہم موضوع رہا ہے۔ جس طرح اقبال کا “فلسفہ و شعر”اپنی نوعیت، وسعت اور تنوع کے اعتبار سے ہمہ گیریت کا حامل ہے اسی طرح ان کا تصور آدم بھی اپنے اندر مخصوص […]

مزید پڑھیں

اقبال نے ہر سطح اور ہر شعبے میں نوجوانوں کے خیالات کی تشکیل نو میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ اقبال نے نوجوانوں کے خیالات میں سب سے بڑی تبدیلی اس وقت پیدا کی جب انھیں تقلید اور پیروی جیسی بیماری سے بچنے کا درس دیا۔ اقبال نے نوجوانوں کو حرکت وعمل اور خودی کا […]

مزید پڑھیں

عصرِ اقبال میں اسلامی فقہ کے مآخذ قیاس کی تشکیلِ جدید نئے حالات کے مطابق ضروری ہے۔ عالمی اسلامی معاشرے کی بنیاد توحید و ختم نبوت کے دو اصولی عقیدوں میں مضمر ہے۔ اگرچہ زمانہ بدل چکا ہے، تقاضے بھی نئے ہیں۔ تمدنی پیچیدگیاں بھی کچھ کم نہیں لیکن اگر ان تقاضوںکو اسی روشنی میں […]

مزید پڑھیں

مرتضیٰ احمد خاں میکش ایک بلند پایہ صحافی، ادیب، شاعر اور تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن تھے۔ مرتضیٰ احمد خاں میکش کو شعرا میں سے شاعرِ مشرق علامہ اقبال سے خصوصی عقیدت تھی۔ اقبال کے میکش کے نام دو خطوط ہیں اور وہ بھی بہت مختصر ہیں۔ اس مقالے میں ان دو خطوط کے حوالے […]

مزید پڑھیں