تہذیب و ثقافت ایک کلی عمل ہے جو مسلسل ارتقا پذیر رہتا ہے۔ پاکستانی تہذیب بھی ایک طویل تاریخی ارتقا کی پیداوار ہے جس کی بنیاد اسلامی عقائد پر ہے۔ پاکستانی تہذیب کے بنیادی عناصر یکساں ہیں کیوں کہ ان کی بنیاد ان کے عقائد اور نظریات پر ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کے مختلف […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں صرف اردو اور پنجابی کی  لسانی مشابہتوں کے بارے میں لکھا گیا ہے۔ ان مشابہتوں کے اسباب و عوامل پر گفتگو نہیں کی گئی ہے کیوں کہ یہ طویل بحث ہے جسے ایک مقالے میں پیش نہیں کیا جا سکتا۔ اردو اور پنجابی کی لسانی مشابہتوں کی نشان دہی کے سلسلے میں […]

مزید پڑھیں

سرائیکی ادب میں بھی نوآبادیاتی فکر کے عناصر موجود ہیں۔ جدید سرائیکی شاعری میں جبر اور قضیے کے خلاف مزاحمت کے عناصر موجود ہیں۔  مابعد نوآبادیاتی عہد میں قومی ثقافتی پہچان کا مسئلہ اہم ہے۔ جدید سرائیکی شعرا میں اشولال کی شاعری میں سرائیکی ثقافت کا گہرا شعور ملتا ہے۔ اسی طرح رفعت عباس کی […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ اردو اور مشترکہ ہندوستانی تہذیب و ثقافت اور اردو زبان کے مباحث پر مشتمل ہے۔ مقالہ نگار نے لفظ تہذیب کے مباحث پر بات کرنے کے بعد ہندوستان کی تہذیب و ثقافت کو مسلمانوں اور ہندوؤں دونوں کی مشترکہ تہذیب قرار دیا ہے۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے کلچر اور تہذیب کے […]

مزید پڑھیں

اردو اور ترکی زبان کا تعلق نہ صرف مختلف خاندان سے ہے بلکہ بناوٹ یا ساخت کے اعتبار سے بھی دونوں زبانیں دو مختلف گروہوں سے تعلق رکھتی ہیں لیکن پھر بھی حیران کن حد تک دونوں میں لفظ سازی کی تشکیل قریب قریب بلکہ ایک جیسی ہے۔ دونوں زبانوں میں مشترک بات یہ ہے […]

مزید پڑھیں