نظیر اکبر آبادی نے عوام کی معاشرتی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو انسان دوست شاعر کی نظر سے دیکھا۔ انھوں نے اپنے عہد میں انسان کی بے قدری اور انسانی قدروں کے زوال کو محسوس کیا اور اس زوال یافتہ معاشرے کی عکاسی کے لیے نظم کا سہارا لیا۔ نظیر کی شاعری کے موضوعات اور […]

مزید پڑھیں

جیلانی کامران انگریزی اور اردو ادب کی ایک نمایاں شخصیت ہیں۔ ان کی شخصیت اور ادبی نظریات کا آئینہ ان کی شاعری ہے، جسے انھوں نے انسان، زندگی اور کائنات کے مشاہدات سے فطرت کے حسن اور دل کشی کا استعارہ بنا دیا ہے۔ ان کی شاعری میں فطرت کے نو بہ نو رنگ، خوشبو […]

مزید پڑھیں

اردو نظم کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو اس نے آغاز سے اب تک کئی مراحل طے کیے ہیں۔ اگرچہ کلاسیکی عہد میں نظم کا کوئی رواج نہیں تھا، لیکن اس دور میں بھی نظیر اکبر آبادی ایک ایسے شاعر ہیں، جو نظم سے وابستہ ہوئے۔ بعد ازاں انجمن پنجاب کے مشاعروں کے زیرِ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں انیسویں صدی کے اواخر میں مغربی رومانوی نظم کے اردو تراجم کو موضوع بنایا گیا ہے۔ انگریزی نظم کے تراجم کا یہ مطالعہ اس بات پر دال ہے جدید اردو نظم کے اس تشکیلی اور عبوری دور میں ان تراجم نے فکری، فنی اور ہیئتی سطح پر جدید نظم کو نئے رویوں […]

مزید پڑھیں

ابتدا میں انسان فطرت کے قریب تھا، لیکن رفتہ رفتہ تمدن نے انسان کو فطرت سے دُور کرنا شروع کر دیا۔ فطرت سے اس دوری کا انسانی زندگی اور انسانی فطرت پر گہرا اثر رہا۔ چناں چہ جہاں جدید تہذیب انسان کو فطرت سے قریب لانے کی کوششوں میں مصروفِ عمل ہے، وہیں دورِ جدید […]

مزید پڑھیں