میرا جی کو جدید اُردو نظم کا ایک بنیاد گزار تصور کیا جاتا ہے لیکن ان کی نظموں میں ابہام کو بعض ناقدین کے یہاں منفی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس مضمون میں نہ صرف میرا جی کے یہاں ابہام کو زیرِ بحث لایا گیا ہے بلکہ معروف نقاد  ولیم ایمپسن  کے نظریے […]

مزید پڑھیں

‘شکوہ’ علامہ اقبال کی معروف نظموں میں سے ایک ہے جو پہلی دفعہ انجمن حمایتِ اسلام کے ایک عوامی اجتماع میں پڑھی گئی۔سر عبدالقادر سے لے کر سلیم احمد ایسے اقبال شناسوں تک اس نظم کی بیسیوں تعبیرات کی گئی ہیں، ہر اقبال شناس نے اپنے مخصوص فکری نظام، تربیت اور آئیڈیالوجی کے سیاق میں […]

مزید پڑھیں

انجمن حمایت اسلام لاہور کے پندرھویں اجلاس میں جب علامہ اقبال نے ‘نالۂ یتیم’ پیش کی تو اس نے مسلمانوں کی روحوں کو گرمانے کے علاوہ بطور شاعر اقبال کو معتبر پہچان بھی عطا کی لیکن یہ بھی ایک دلچسپ حقیقت ہے کہ جب علامہ نے ۱۹۲۴ء میں اپنے شہرۂ آفاق اُردو مجموعۂ کلام ‘بانگِ […]

مزید پڑھیں

ن۔ م۔ راشد جدید اُردو نظم کے سب سے اہم شاعر ہیں۔ انھوں نے جدیدیت کی تحریک سے گہرے اثرات قبول کیے اور اس فکری رجحان کے تمام لازمی عناصر کو اپنی شاعری میں سمویا جن میں سے ایک زندہ کرداروں کو نظم کرنا بھی تھا۔ راشد کے ہاں‘ حسن کوزہ گر’ اور جہاں زاد […]

مزید پڑھیں

ملتان میں اُردو غزل اور اُردو نظم کی بڑی مستحکم شعری روایت موجود ہے۔ شعراے ملتان کی فکری و فنی فیض کشی کی کئی جہات ہیں۔ اس مقالے میں ملتان کے نمائندہ نظم گو شعراے اردو کے فکری و فنی ماخذات کی نشان دہی کی گئی ہے۔جن نظم گو شعرا کے کلام کو اس مقالے […]

مزید پڑھیں