لاہور میں اردو نثر اپنی منظم صورت میں اخبارات و رسائل کے اجرا سے بھی پروان چڑھی ہے۔ اخبارات و رسائل کی تخلیق میں طباعت کے باعث تیزی آئی۔ مطابع کے وجود نے اردو نثر کو تیزی سے ترقی دی۔ برصغیر میں طباعت کا آغاز سولھویں صدی میں ہوا اور پھر بتدریج چھاپہ خانوں میں […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی کے نصفِ آخر میں اُردو نثر میں لکھی گئی سیریل‘‘قصصِ ہند’’ معروف سلسلہ ہے۔ اس سلسلے کا محکمہ تعلیم کی سرپرستی میں تعلیمی مقاصد کے لیے اہتمام کیا گیا۔ اس کی کئی اشاعتیں کی اشاعت اس کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ اس سلسلے کے تینوں حصے کسی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے کا مقصد خیبر پختون خوا میں اُردو نثر کی پہلی تحریر کاتحقیقی جائزہ  لینا ہے ۔اس ضمن میں فارغ بخاری کی کتاب کو مرکز و محور بنایا گیا ہے۔ اس کتاب میں تحقیق سے ثابت کیا گیا ہے کہ ”تفسیر ہندی“ وہ پہلا مسودہ ہے جو اُردو کا پہلا نمونہ مانا جا سکتا […]

مزید پڑھیں

نثر نگاری کے متنوع پہلو ہیں اور نثر شاعری کے تقابل میں کم معروف ہے لیکن اسلوب ایک ایسی خصوصیت ہے جو نثر کو دلچسپ، مقبول اور بامعنی بناتی ہے اس مضمون میں نثر کو اسلوبیاتی تنوع کے تناظر میں زیرِ بحث لایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

غالب بلا شک و شبہ نہ صرف اُردو شاعری بلکہ اُردو و نثر کا معروف نام ہے۔ غالب  کی نثر ان  کے معاصر عہد کے معاملات کی تفہیم میں ممد و معاون ثابت ہوتی ہے۔ یہ مضمون غالب کی نثر کے نمایاں سیاسی و سماجی پہلوﺅں کا تجزیہ پیش کرتا ہے۔

مزید پڑھیں