ناول کی کامیابی اور ناکامی کا دارومدار زیادہ تر اس کی زبان پر ہوتا ہے۔ ناول کا بنیادی مقصد ایک خاص ماحول پیدا کرنا ہوتا ہے، جس میں کردار اور واقعات دکھائے جانے ہوں، یہ فضا پیدا کرنا زبان کا ہی کام ہے۔ یہ خوبی دنیا کے ہر بڑے ناول میں پائی جاتی ہے بل […]

مزید پڑھیں

مردِ کوہستان رشید اختر ندوی کا ایک نہایت ہنگامہ خیز تاریخی ناول ہے۔ مردِ کوہستان پر اعتراضات شروع ہوئے اور آہستہ آہستہ اعتراضات شدت اختیار کرتے گئے اور بالآخر ناول کو مارکیٹ سے واپس اٹھانا پڑا۔ اس مقالے میں ناول کے مرکزی کردار اور ناول کی کہانی کی وضاحت کرتے ہوئے اس پر ہونے والے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں کرشن چندر کے ناول، ان کی معاصر صورتِ حال کے تناظر میں زیرِبحث لائے گئے ہیں۔ کرشن چندر نےمختلف انداز میں قبل از تقسیم اور بعد از تقسیم کی سیاسی صورتِ حال کو اپنی افسانوی نثر میں سمویا ہے۔

مزید پڑھیں

اکیسویں صدی اپنی ابتد اورخصوصاً نو گیارہ کے حوالے سے سیاسی اہمیت رکھتی ہے۔ اس مقالے میں اکیسویں صدی کے اُردو ناولوں کو سیاسی شعور کے حوالے سے زیرِ بحث لایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

مرزا اطہر بیگ کا ناول ‘‘غلام باغ’’ اکیسویں صدی کا نمائندہ اُردو ناول ہے۔ یہ ناول گہرے فلسفیانہ اور نفسیاتی مباحث کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ بات عیاں ہے کہ اس ناول کے کردار داخلی بحران کا شکار ہیں۔ اس مضمون میں مرکزی کرداروں کے داخلی مسائل کے سر چشموں کو تلاش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں