صاحب زادہ حمید اللہ بلوچستان میں اردو اور پشتو کے معروف ادیب، شاعر اور محقق کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ انھیں اردو زبان سے خاص انس تھا جس کا اظہار ان کی تصانیف کے علاوہ ان کے مکاتیب سے بھی ہوتا ہے۔ زیرِ نظر مقالے میں ڈاکٹر انعام الحق کوثر کے نام تین خطوط […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں جمیل آذر کی شناخت کا بنیادی حوالہ انشائیہ ہے۔ انھوں نے ڈاکٹر وزیر آغا کی رہنمائی میں انشائیہ نگاری کو خصوصی توجہ کا مرکز بنا کر اس شعبے میں اپنی ایک الگ شناخت قائم  کی۔ معاصر تنقید میں بھی ان کا ایک اہم مقام ہے نیز ان کی ایک جہت مکتوب نگاری […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر طاہرفاروقی اور ڈاکٹر وحید قریشی اردو زبان وادب کے معروف نام ہیں۔ دونوں درس و تدریس، تحقیق، تنقید، اقبا ل شناسی اور کئی دیگر حوالوں سے مشترک صفات کے مالک تھے۔ دونوں کے درمیان گہرے مراسم تھے۔ ان کے درمیان پچیس ۲۵سال تک خط و کتابت رہی۔ ان خطوط کی تعد اد صرف سولہ […]

مزید پڑھیں