سید ضمیر جعفری جدید ادبی دور کے ممتاز لکھنے والوں میں سے ایک ہیں۔ وہ ایک شاعر، ظریف اور ایڈیٹر تھے۔ اس کے علاوہ کئی دیگر پہلوؤں کے حوالے سے بھی انفرادیت رکھتے تھے۔ انھوں نے مختلف کاموں کے ذریعے اُردو نثر کے ایک منفرد دور کی عکاسی کی ہے۔ اس مضمون میں اُن خطوط […]

مزید پڑھیں

مکتوب نگاری کی روایت کافی قدیم زمانے سے ہے۔کاغذ کی ایجاد سے قبل بھی مکتوب نگاری کے آثار ملتے ہیں۔لوگ پتھر، تانبے، موم اور لکڑی پر اپنا پیغام لکھ کر بھیجتے تھے۔غلام حیدر کے خیال میں اس قسم کے خطوط کی ابتداء حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے بھی کوئی ڈھائی ہزار سال پہلے […]

مزید پڑھیں

یہ مکاتیب مولاناسیدسلیمان ندوی(۱۸۸۴ء–۱۹۵۳ء) نے ۱۹۲۱ء–۱۹۴۳ء کے عرصے میں منشی محمد امین زبیری (۱۸۷۲ء– ۱۹۵۸ء)کو لکھے تھے۔سید سلیمان ندوی دارالمصنفین کے روحِ رواں تھے اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ مولانا شبلی کے مشن کی تکمیل کے لیے کوشاں رہے۔ ان کے منشی امین زبیری سے دوستانہ تعلقات تھے۔ منشی صاحب ۱۹۳۱ءتک ریاست بھوپال کے شعبۂ […]

مزید پڑھیں

قیامِ پاکستان سے پہلے بھی اردو مکتوب نگاری ایک مشہور صنف تھی اور تقسیم کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ قیام پاکستان کے بعد جاں نثار اختر اردو کے اولین مکتوب نگار ہیں جن کا مجموعۂ خطوط “خاموش آواز” ہے۔ سب سے زیادہ خطوط لکھنے والے مکتوب نگار رشید احمد صدیقی ہیں۔ اردو مجموعہ […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید عبداللہ اردو، عربی اور فارسی زبان و ادب کے نام ور استاد، محقق اور نقاد کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ آپ درس و تدریس سے وابستہ تھے اسی لیے اس شعبے سے تعلق رکھنے والے اصحاب کے ساتھ آپ کے دوستانہ مراسم تھے جن کے متعلق آپ کے مکاتیب سے بھی معلومات […]

مزید پڑھیں