علامہ عبدالعزیز خالد عربی، فارسی اور اردو زبان پر دسترس رکھتے تھے- آپ کا حلقۂ احباب بہت وسیع تھا اور آپ نے اپنے احباب، شاگردوں اور اہل علم شخصیات کو سینکڑوں خطوط لکھے- اس مقالے میں ان کے دو غیر مطبوعہ خطوط شامل کیے جا رہے ہیں جس میں انھوں نے ڈاکٹر ظفر احمد ظفر […]

مزید پڑھیں

شہزاد منظر بنیادی طور پر صحافت سے وابستہ تھے لیکن اردو فکشن میں بھی بہت نام کمایا۔ڈاکٹر سلیم اختر اردو ادب کے نمایاں اور معروف نقاد ہیں- شہزاد منظر اور ڈاکٹر سلیم اختر کے درمیان مکتوب نگاری کا سلسلہ بھی جاری رہا- شہزاد منظر نے ڈاکٹر سلیم اختر کو ۱۱ خطوط لکھے – یہ خطوط […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں خلیل الرحمٰن اعظمی کے ۴ خط شامل ہیں جو انھوں نے قاضی نذیر احمد کو تحریر کیے- یہ دونوں اپنے عہد کی عظیم علمی و ادبی شخصیات تھیں- ان خطوط کے آئینے میں دونوں صاحبان علم و فضل کے کاموں پر مفصل روشنی پڑتی ہے-

مزید پڑھیں

عزیز احمد تخلیق، تحقیق اور تنقیدہر میدان میں اپنی انفرادی شان رکھتے ہیں-صمد شاہین دو ماہی رسالہ “نیادور” کے مدیر تھے- اس مقالے میں صمد شاہین کے نام لکھے گئے عزیز احمد کے چار خطوط پیش کیے جا رہے ہیں- دونوں کے درمیان قدر مشترک “نیادور” ہے- مکتوب الیہ مدیر ہیں تو مکتوب نگار قلمی […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان (۲۰۰۵ء -۱۹۱۲ ء) سندھ یونی ورسٹی جامشورو میں صدر شعبہ کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیے-آپ ایک استاد، محقق، مذہبی سکالر اور سماجی کارکن کی حیثیت سے جانے جاتے تھے- آپ کے روحانی معتقد اور شاگرد پوری دنیا میں پھیلے ہوئے تھے جن سے آپ کی خط و کتابت جاری رہتی […]

مزید پڑھیں