اردو کے افسانوی اد ب میں قرۃ العین حید ر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ انھوں نے اردودنیاکو ‘‘آگ کا دریا’’ جیسا ضخیم ناول دیا۔جس میں تاریخ اور تہذیب ساتھ ساتھ چلتے نظر آتے ہیں۔ قرۃالعین حیدرکی فکری اٹھان ایک علمی گھرانے سے ہوئی تھی۔ سلمیٰ اسلم کشمیری نے ان کی تحریروں بالخصوص […]

مزید پڑھیں

اردو فکشن میں عزیز احمد ایک نمایاں نام ہے۔ انھوں نے فکشن میں مشرقی و مغربی تہذیب کے تضاد کو بڑی خوبصورتی سے سمویا ہے۔ اس کے علاوہ انسانی نفسیات، طبقاتی تضادات، جنس نگاری اور صنفی تفاوت کے موضوعات کو بھی ان کی فکشن نگاری میں تلاش کیا جا سکتا ہے۔ عزیز احمد کو زبان […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی میں روایتی کہانیوں کے ذریعے اردو کے افسانوی ادب میں اپنا مقام بنانے والی دیگر نسائی آوازوں کی نسبت حجاب امتیاز علی ایک منفرد مقام رکھتی ہیں۔ ان کے کردار اشرافیہ سے تعلق رکھنے کے باوجود زندگی سے بھرپور ہیں۔ ان کا شاعرانہ لب و لہجہ ،رومانوی اسلوب […]

مزید پڑھیں

شعور کی رو کی اصطلاح پہلے امریکی ماہر نفسیات ولیم جیمس نے اپنی کتاب ‘‘اصولِ نفسیات’’ میں پیش کی۔ ولیم جیمس کے نزدیک شعور جامد چیز نہیں بلکہ متحرک شے ہے۔ مغرب میں ادیبوں نے “شعور کی رو” کی تکنیک کو عروج تک پہنچایا۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی ادب میں یہ تکنیک ایک مضبوط […]

مزید پڑھیں

اگرچہ اردو ادب میں اخلاقی قصوں کو تمثیلی انداز میں ڈھال کر پیش کرنے کی روایت سترھویں صدی عیسوی سے ملتی ہے لیکن خط تقدیر کی صورت میں لاہور میں انیسویں صدی کے نصف دوم میں لکھا گیا ایک ایسا تمثیلی قصہ  بھی ملتا ہے جسے لاہور میں لکھی جانے والی اردو نثر میں اوّلین […]

مزید پڑھیں