برصغیر کی گذشتہ تین سو سالہ ادبی تاریخ کے اوراق میں شاہ مراد خان پوری ایک بلند قامت ادبی و تخلیقی شخصیت کی حیثیت سے مستور تھے۔ اردو شاعری کے مراکز سے دور ہونے کی بنا پر تذکرہ نگاروں نے ان کے علمی و ادبی کارناموں سے صرفِ نظر کیا ہے۔ شاہ مراد خان پوری […]

مزید پڑھیں

قیامِ پاکستان کے بعد اردو غزل میں جو سب سے منفرد اور توانا آواز ابھری وہ ناصر کاظمی کی تھی۔ تقسیمِ ہند کے المیے کے تناظر میں ناصر کاظمی جب ماضی کی یادوں میں جھانکتے ہیں تو تہذیب و تمدن کی تباہی، ہجر کی تلخیاں اور شکستہ خواب ان کے ارد گرد پھیلے مظاہر سے […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری میں غزل اصناف کے مقابلے میں زیادہ مقبول رہی۔ اردو غزل کا اوّلیں نمونہ امیر خسرو کی غزل کو قرار دیا جاتا ہے۔ اس مقالے میں امیر خسرو سے لے کر عہد جدید تک کی غزل کا احاطہ کیا گیا ہے۔ مختلف ادوار میں اردو غزل کے شعرا نئے نئے موضوعات اور خیالات […]

مزید پڑھیں

جنسیت بطور موضوع اُردو ادب میں خصوصاً ترقی پسند تحریک کے ساتھ نمایاں ہو کر سامنے آئی۔ زیرِ نظر مضمون میں یہ بحث کی گئی ہے کہ خیال امروہوی کے یہاں ہوس پرستی کے مزاج کے خلاف ہر شعر ایک تازیانہ بن کر اُبھرتا ہے۔

مزید پڑھیں

شہزاد احمد، تقسیم کے بعد، اُردو کے نمایاں ترین شعرامیں سے ہیں۔ ان کا ذاتی شعری اسلوب اس وجہ سے منفرد ہے کہ ان کے یہاں فلسفہ اور نفسیات کا علم پس منظر کے طور پر موجود ہے۔ اس مضمون میں ان کی غزل میں تلاش اور تشکیک کے موضوع کو زیرِ بحث لایا گیا […]

مزید پڑھیں