لاہور میں اردو نثر اپنی منظم صورت میں اخبارات و رسائل کے اجرا سے بھی پروان چڑھی ہے۔ اخبارات و رسائل کی تخلیق میں طباعت کے باعث تیزی آئی۔ مطابع کے وجود نے اردو نثر کو تیزی سے ترقی دی۔ برصغیر میں طباعت کا آغاز سولھویں صدی میں ہوا اور پھر بتدریج چھاپہ خانوں میں […]

مزید پڑھیں

تقسیم کے بعد برصغیر میں اُردو صحافت نے انقلابی ترقی کی۔ اس مضمون میں تشکیلِ پاکستان سے پہلے اور بعد میں اُردو صحافت کے مثبت اور منفی کردار کو نمایاں کیا گیا ہے۔ اُردو صحافت نے جہاں پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا وہاں زرد صحافت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا […]

مزید پڑھیں

اس بات میں شک کی گنجائش نہیں ہے کہ اردو صحافت میں طنزو مزاح کا باقاعدہ آغاز۱۸۷۷ء میں اودھ پنچ کے اجرا سے ہوا لیکن زیادہ ترمحققین کالم نویسی اور مزاحیہ صحافت کو اردو ادب کی تحریک طنزومزاح کے فروغ کا بنیادی حوالہ سمجھتے ہیں۔ اس مقالے میں ایسی ہی بعض غلط فہمیاں زیر بحث […]

مزید پڑھیں

دورِ جدید میں اردو صحافت کی اہمیت اور افادیت سے انکار ممکن نہیں۔موجودہ صحافت انسانوں کی مذہبی، تہذیبی، سیاسی، سماجی اقدار، عوامی جذبات و احساسات اور تازہ ترین صورتِ حال کی ترجمانی کرتے ہوئے نظر آتی ہے۔یہ قوم و ملت کی خدمت کا اہم فریضہ ہے۔عوام الناس کو ہر قسم کی صورتِ حال سے باخبر […]

مزید پڑھیں

مولانا ابوالکلام آزاد کا شمار اردو کے بہترین ادبا، مقررین، مفکرین، عالم دین اور اپنے عہد کی نابغہ روزگار شخصیات میں کیا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو ان کی زندگی مختلف اور متنوع حیثیتوں میں بٹی ہوئی ہے جن میں سے دو نمایاں جہات شعر گوئی اور صحافت ہیں۔ شعر گوئی کے […]

مزید پڑھیں