مضمون ‘‘آئینہ خانہ’’ کا تنقیدی جائزہ میں مصنف نے ترقی پسند ادیب اور شاعر اختر حسین جعفری کی شاعری کو موضوع بحث قرار دے کر ان کی شاعری پر تنقید اور ان کی شاعری کے حسن و قبح پر شاعرانہ نقطۂ نظر سے بحث کی ہے۔ اس میں جابجاترقی پسندی کے بارے میں اہم تفاصیل […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں‘‘ اسرارِ خودی’’ کی اشاعت کے بعد جنم لینے والے قلمی ہنگامے اور اختلافی مباحث کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جو اعتراضات کیے گئے ان میں لفظ خودی کے استعمال پر نکتہ چینی کی گئی، اقبال کے فلسفۂ خودی کو نٹشے کے فلسفے سے مستعار قرار دیا گیا، […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اقبال کی فارسی نظم بعنوان ‘‘تنہائی’’ کا فکری و فنی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔نظم چار بندوں پر مشتمل ہے جن میں گہرا معنوی و فکری ربط موجود ہے۔بحر، کوہ اور قمر جیسے کرداروں کی مدد سے مظاہرموجودات کے تین منطقوں کے ذکر سے پوری کائنات کی تشکیل کا تصور پیش کیا […]

مزید پڑھیں

ہمارے ہاں یہ غلط فہمی عام طور پر پائی جاتی ہے کہ اردوزبان میں انگریزی اور دیگر یورپی زبانوں کے الفاظ ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کے بعد داخل ہوئے ہیں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ۱۸۵۷ء سے پہلے ہی اردو زبان میں یورپی زبانوں کے الفاظ داخل ہونا شروع ہو گئے تھے۔ اس کا ثبوت […]

مزید پڑھیں

ہندوستان کے شہر حیدرآباد دکن کی تہذیب نے مشہور ندی ‘‘رودِ موسی’’ کے کنارے جنم لیا۔ ریاست حیدر آباد کے ایک وسیع خطۂ ارض کو سیراب کرتی ہوئی یہ ندی شہر کے بیچوں بیچ سے گزر کر دریاے کرشنا سے جا ملتی ہے۔ یہی ندی شہر کو دو حصوں میں بانٹتی ہوئی قدیم و جدید […]

مزید پڑھیں