اردو سفرنامہ نگاروں میں سلمیٰ اعوان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ انھوں نے یہمیرا بلتستان، میرا گلگت و ہنزہ اور سندر چترال کے عنوانات سے سفرنامے لکھے ہیں اور ان میں فلیش بیک کی تکنیک کو مہارت سے استعمال کیا ہے، جو ان کے اُسلوب کا فطری جزو بن گیا ہے۔ ان کے […]

مزید پڑھیں

رضا علی عابدی اردو سفرنامہ نگاری میں ایک اہم نام اور مقام کے حامل ہیں۔ انھوں نے برصغیر کے طول و عرض کے دورے کیے اور ان کے سفروں کا احوال اپنے تین سفرناموں جرنیلی سڑک، شیردریا اور ریلکہانیمیں تحریر کیا۔یہ تینوں سفرنامے دراصل بی۔بی۔سی(B.B.C) کے پروگرام کے تحت لکھے گئے تھے۔ اس لیے انھیں […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں سفرنامہ ایک معروف صنف ہے۔ اردو میں بہت سے سفرنامے لکھے جا چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سفرناموں کے تراجم میں بھی دلچسپی لی جاتی ہے۔ کئی زبانوں کے سفرنامے اردو میں ترجمہ کیے جا چکے ہیں۔ اس مقالے میں ایسے چند معروف سفرناموں کو متعارف کروایا گیا ہے جو اردو […]

مزید پڑھیں

عجائباتِ فرنگ کو اُردو کے اولین سفرنامےکے طور پر اہم سمجھاجاتا رہا ہے۔ اس سفرنامے کے مصنف یوسف خان کمبل پوش بظاہر تاریخِ ادب میں اولین سفرنامہ نگار کے طور پر اپنی حیثیت منوا چکے ہیں لیکن مصنف کے حالات وکردار اور سفرنامے کا متن داخلی شواہد کی بنا پر ایسے بہت سے سوالات کو […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ یوسف خان کمبل پوش کے ۱۸۴۷ءمیں لکھے گئے غیر مطبوعہ سفرنامے کے تعارف پر مشتمل ہے۔ یہ خطی نسخہ اب تک دنیاے اردو میں غیر معلوم تھا ۔ مقالہ نگار نے اسے بودلئن لائبریری اوکسفرڈ کے ایک ذخیرے سے دریافت کر کے پہلی بار مرتب  کیا ہے۔ خط نستعلیق میں لکھا ہوا یہ […]

مزید پڑھیں