یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر برصغیر میں فارسی زبان کا رواج نہ ہوتا تو اردو زبان کے آغاز، تشکیل اور ارتقاکی منزلیں طے کرنے میں خاصی دشواری پیش آتی۔ اس مقالے میں اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ فارسی زبان کے اردو زبان پر کیا اور کیسے لسانی اثرات مرتب ہوئے۔ مقالہ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں یہ بتایا گیا ہے کہ اُردو بطور زبان ماضی اور حال میں مسلسل ارتقائی عمل کی غماز ہے اور یہ امر بھی واضح ہے کہ مستقبل میں اُردو عالم گیر زبانوں میں سے ایک زبان ہو گی۔

مزید پڑھیں

اُردو پاکستان کی قومی زبان ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں ذرائع ابلاغ کا ذریعہ ہے جبکہ انگریزی سرکاری اور دفتری زبان کے عہدے پر براجمان ہے۔ صوبائی زبانوں کے علاوہ بہت سی علاقائی زبانیں بھی پاکستان میں بولی جاتی ہیں جبکہ پنجابی بولنے والے لوگوں کی بلند ترین شرح ۴۵ فیصد […]

مزید پڑھیں

پاکستان کے علاحدہ وجود کا مطالبہ صرف دشمن سے نجات نہیں تھا بلکہ اس کا اصل مقصد تو ایک قوم کو اُس کی منفرد قومی شناخت فراہم کرنا تھا۔ اس تناظر میں اُردو زبان نے ایک اہم کردار ادا کیا۔ یہ مضمون تشکیلِ پاکستان میں اُردو کے کردار  کی اہمیت کو اُجاگر کرتا ہے۔

مزید پڑھیں

فورٹ ولیم کالج کا قیام ہندوستان کی تاریخ کا اہم باب سمجھا جاتا ہے۔ اُردو زبان و ادب کے لیے اس کالج کی خدمات سے انکار ممکن نہیں۔ اس مقالے میں اُردو ادب کی ترویج کے لیے فورٹ ولیم کالج کے اہم حصے کو تو تسلیم کیا گیا ہے لیکن مقالہ نگار نے اُردو زبان […]

مزید پڑھیں