اردو داستانوں میں جہاں مافوق الفطرت عناصر اور اساطیری رنگ ملتا ہے وہیں محبوب کی تصویر بھی اپنی مکمل جزئیات کے ساتھ ابھرتی ہے۔ داستانوں کا ماحول ہندو تہذیب و تمدن سے متاثر ہے۔ دیویوں کے سراپے اور ان سے جڑا جمالیاتی احساس مشرقی محبوب سے دور سہی لیکن اردو داستانوں میں اس کے اثرات […]

مزید پڑھیں

باغ و بہار کو کئی محققین نے تدوین کے مراحل سے گزارا ہے۔ اس مقالے میں باغ و بہار کی تدوین کے حوالے سے رشید حسن خان اور مرزا حامد بیگ کا تقابل کیا گیا ہے۔ رشید حسن خان کے پیش نظر باغ و بہار کے معیاری متن کی تدوین کا مقصد تھا۔ چنانچہ انھوں […]

مزید پڑھیں

اردو زبان کی ترویج میں فورٹ ولیم کالج نے اہم کردار ادا کیا۔ اِس کالج کے زیر اثر بہت سی کتابیں شائع ہوئیں جن میں”بیتال پچیسی” اور”سنگھاسن بتیسی” بھی شامل ہیں۔ یہ مقالہ اِن دونوں تصانیف کے اسلوب اور متن کا تجزیہ کرتاہے جس کے لیےیہ داستانوں میں بیان کردہ سماجی،سیاسی،معاشرتی اور بالخصوص نسوانی پہلوؤں […]

مزید پڑھیں

داستان اردو فکشن کی ایک اہم صنف ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ صنف معدوم ہو گئی۔ داستان کے زوال کے بہت سے اسباب بتائے جاتے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس میں وقت کا ساتھ دینے کی صلاحیت نہیں تھی۔ اس مقالے میں داستان کے زوال کے اسباب کا […]

مزید پڑھیں

لوک کہانی اور داستان کے مافوق الفطری عناصر میں کایا کلپ کی اہمیت مرکزی ہے۔ یہ سب سے پیچیدہ اور ٹیڑھا مظہر ہے۔ علامتی اور استعاراتی حوالے سے اس مظہر کی تعبیر کی جائے تو معنویت کا چھپا ہوا خزانہ ہمارے ہاتھ آسکتا ہے۔اس مقالے میں ژونگ اوراس کے مکتبۂ فکر کے نفسیاتی نقادوں کے […]

مزید پڑھیں