اردو میں ترقی پسند نظریے کے ساتھ احتشام حسین کی وابستگی آغاز سے انجام تک رہی۔ یہی وجہ ہے کہ انھوں نے شعر و ادب کی تفہیم مارکسی تصورات کی روشنی میں کی ہے۔ وہ ادب کی تفہیم اور نقاد کے لیے سماجی حالات اور طبقاتی کش مکش کے شعور کو لازم گردانتے ہیں اور […]

مزید پڑھیں

مقالہ نگار: عبیدالرحمٰن، حافظ/اویسی، محمد ارشد
اردو تنقید میں پاکستانی کلچر کے مباحث

تہذیب کے لیے انگریزی کا لفظ کلچر بھی مستعمل ہے۔ اگرچہ یہ اصلاً عربی ہے جس کے معنی آراستگی، صفائی، اصلاح اور شائستگی کے ہیں، لیکن اکثر تہذیب، تمدن اور کلچر کو مترادفات کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاہم یہ اپنی تفہیم کے لحاظ سے ایک دوسرے سے الگ بھی ہیں اور باہم […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر جمیل جالبی اردو تنقید کا ایک معتبر نام ہیں۔ انھوں نے گذشتہ نصف صدی کے عرصے میں اردو تنقید پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں، جس کے نمایاں موضوعات کلچر اور اس سے متعلقہ مسائل ہیں۔ ان کے تنقیدی نظریات میں گہرائی کے علاوہ ایک فکری رچاؤ موجود ہے۔ اسی لیے وہ اپنی تنقید کو […]

مزید پڑھیں

اردو تنقید میں ڈاکٹر احمد بختیار اشرف کا نام اہمیت کا حامل ہے، جو ادبی دنیا میں اے۔بی۔اشرف کے نام سے معروف ہیں۔ ان کی تنقید کا مقصد یہ ہے کہ ایسا ادب تخلیق کیا جائے جو معاشرے کو ہر اعتبار سے توانا بننے میں مدددے۔ چناں چہ ان کی تنقید ادب پارے کو اس […]

مزید پڑھیں

جدیدیت ایک ایسی فلسفیانہ تحریک ہے جو تہذیب، روایات اور تبدیلیوں کے ساتھ مغربی معاشرے میں بڑے پیمانے پر منظرِعام پر آئی۔ جدیدیت جب برصغیر میں آئی تو اس وقت کے دانش وروں، ادیبوں اور نقادوں نے اسے دل سے قبول کیا۔ اس اصطلاح نے مروجہ نظریات کا رُخ بدل دیا جس سے بحث اور […]

مزید پڑھیں