ڈاکٹر سلیم اختر کی شہرت بطور نقاد مسلّم ہے لیکن بطور افسانہ نگار بھی تخلیقی ادب میں وہ ممتاز مقام کے حامل ہیں۔مقالہ نگار نے ان کے افسانوں کے علامتی اسلوب کا محاکمہ بخوبی کیا ہے اور ان کے افسانوں میں برتی جانے والی مختلف علامتوں کا نفسیاتی، سماجی پس منظر اور عصری آشوب کے […]

مزید پڑھیں

کردار نگاری افسانے کا اہم جزو ہے۔ اُردو افسانے میں متنوع کرداروں کا جہان آباد ہے۔ زیر نظر مضمون میں مصنفہ نے جدید اردو افسانے میں واحد متکلم کرداروں کی نفسیاتی اور سماجی توجیہ تلاش کرنے کی سعی کی ہے۔ مصنفہ نے اس پہلو کا جائزہ بھی لیا ہے کہ کن حالات میں تخلیق کار […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں افسانہ مغرب سے آیا اور اب اس صنف کی عمر سو سال سے زائد ہو چکی ہے۔ اپنی نوعیت کے اعتبار سے یہ ایسی نثری صنف ہے جس میں موضوع، خیال، جذبے، احساس اور تجربے کا اظہار بڑی کامیابی، خوبصورتی اورہنر کاری سے کیا جاسکتا ہے۔ اس مقالے میں مصنفہ نے اُردو […]

مزید پڑھیں

بلراج مین را کا افسانہ بیسویں صدی میں ساٹھ اور ستر کی دہائی کے دہلی کے شہری تمدن اور ضمناً پنجاب کی دیہی معاشرت سے متعلق ہے۔یوں اس کا رخ اس معاصر زندگی کی طرف ہے جسے افسانہ نگار اور اس کے ہم عصر جی اور بھگت رہے ہیں۔ بلراج مین را حقیقت نگاری کو […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی میں صنعتی اور سائنسی ترقی نے سماجی شعور پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ پہلی جنگ عظیم کے نتیجے میں انسانی اقدار کی پامالی، زندگی پر بے اعتباری اور خون ریزی نے اہل علم کو نئے زاویے سے سوچنے پر مجبور کر دیا۔ اس جنگ کے خاتمے کے بعد مغرب میں بہت سی علمی […]

مزید پڑھیں