یہ مضمون قیامِ پاکستان سے قبل خیبر پختون خوا میں اُردو زبان و ادب کے تاریخی پہلو کی جانب ایک اشارہ ہے۔ اس صوبے میں اُردو زبان و ادب کی ترویج کے لیے مختلف عشروں میں کی جانے والی کاوشوں کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے اور بڑی وضاحت کے ساتھ مختلف اسکالرز، شعرا، […]

مزید پڑھیں

یورپی ادب میں فیری ٹیل کو ایک علیحدہ صنفِ ادب تصور کیا جاتا ہے اور اسی حوالے سے اس کے مطالعے کے دوران محققین اور ناقدین اس نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ کون سے عناصر ہیں جو فیری ٹیل کو دیگر کہانیوں سے مختلف بناتے ہیں۔ اردو ادب میں تاحال فیری […]

مزید پڑھیں

کلچر یاثقافت کی تشکیل و ترتیب مذہب، تاریخ اور جغرافیے سے عبارت ہے۔ مختلف جغرافیوں کی ثقافت کی بوباس دوسرے علاقوں سے مختلف ہوتی ہے جو ان کے تشخص اور انفرادیت کی علامت بنتا ہے۔ چونکہ شاعروں اور ادیبوں کی ایک بہت بڑی کھیپ پنجاب نے بھی پیدا کی ہے اس لیے یہ ایک لابدی […]

مزید پڑھیں

جدیدیت کی تحریک ایک بین البراعظمی تحریک تھی جو بیسویں صدی کے مختلف عشروں میں مختلف ممالک میں وقوع پذیر ہوئی۔ اردو ادب میں اس تحریک کا ابتدائی زمانہ۱۹۶۰ء کا ہے۔ جدیدیت کی تحریک ایک ایسا ادبی رویہ ہے جس کے ذریعے تخلیق کاروں نے جدید مشینی اور مصروف زندگی میں فرد کا فرد سے […]

مزید پڑھیں

اُردو میں تھیوری کا مستقبل اُردو کی نظریاتی تنقید کی تاریخ کے مغرب آمیز وجود سے مشروط ہے۔ بنیادی طور پر اُردو تنقید میں تھیوری سازی کا عمل سرسید تحریک کے زیر اثر شروع ہوا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نئے رجحانات سامنے آئے اور اُردو ادب اور تنقید میں تھیوری سازی کے نئے طریقے […]

مزید پڑھیں