اس مقالے میں اردو ادب کے مختلف ادوار میں عورت کے کردار کو پیش کیا گیا ہے۔ دبستانِ دہلی اور دبستانِ لکھنو کے ادب میں عورت کے مختلف تصورات کی وضاحت کی گئی ہے۔ جدید عہد میں اقبال کی شاعری میں عورت کے تصور کو پیش کرنے کے بعد مقالہ نگار نے جدید فکشن نگار […]

مزید پڑھیں

قیامِ پاکستان ایک بڑا واقعہ تھا جس نے ادیبوں کے نظریات اور تصورات کو بدل دیا تھا۔ ترقی پسند فکر قیامِ پاکستان سے پہلے ہی منظرِ عام پر آ چکی تھی۔ پاکستانی نقطۂ نظر رکھنے والوں نے قیامِ پاکستان کے بعد پاکستانی ادب کی تحریک شروع کی۔ مسئلۂ کشمیر اور پاک بھارت جنگوں نے بھی […]

مزید پڑھیں

جدیدیت ایک ایسی فلسفیانہ تحریک ہے جو تہذیب، روایات اور تبدیلیوں کے ساتھ مغربی معاشرے میں بڑے پیمانے پر منظرِعام پر آئی۔ جدیدیت جب برصغیر میں آئی تو اس وقت کے دانش وروں، ادیبوں اور نقادوں نے اسے دل سے قبول کیا۔ اس اصطلاح نے مروجہ نظریات کا رُخ بدل دیا جس سے بحث اور […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں اُردو ادب میں تصورِ انسان کو زیرِ بحث لایا گیا ہے اور اُردو کی افسانوی نثر اور شاعری میں مختلف تناظرات میں انسان میں بطور موضوع دلچسپی لی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

بیسوی صدی کے آغاز میں نقادوں کے ایک گروہ نے ادب کو سماجی، معاشی اور ثقافتی حوالوں سے سراہنا شروع کیا۔ بیسوی صدی کے دانش وروں اور لکھاریوں نے اُردو ادب میں تہذیب و ثقافت کو نمایاں مقام دیا۔ مختلف ادوار میں ادب نے ثقافت کو ادبی دُنیا میں متعارف کروایا۔ اس ثقافتی تفریق نے […]

مزید پڑھیں