قیامِ پاکستان تک اردو شاعری میں علامت نگاری اپنے جملہ امکانات کو دریافت کر چکی تھی۔ میر سے لے کر اقبال تک سب نے اپنی شاعری میں علامتوں کا ایک تازہ جہان آباد کیا اور مستعمل علامات کو نئے مفاہیم عطا کیے۔ پاکستانی شاعری کے علامتی نظام کو ہماری گذشتہ ستر سالہ سیاسی، سماجی اور […]

مزید پڑھیں

فرازؔ کی شاعری میں دوسرے مختلف مزاحمتی عناصر کے ساتھ ساتھ ایک حوالہ پس نوآبادیات کے خلاف مزاحمت کا ہے۔ نوآبادیاتی نظام سے مراد ایک ایسا نظامِ حکومت ہے جس میں طاقتور اقوام کمزور اقوام کے ممالک پرقبضہ کرکے انھیں غلام بناتی ہیں اور ان سے اپنے مفادات کا حصول ممکن بناتی ہیں۔ زیرِ نظر […]

مزید پڑھیں

احمد فراز کا شمار اردو زبان کے معروف شعرا میں ہوتا ہے۔ انھوں نے اپنی شاعری میں مختلف موضوعات کا احاطہ کیا ہے لیکن محبت اور مزاحمت ان کے پسندیدہ موضوعات ہیں۔ اگر ایک طرف انھوں نے محبت کے گیت گائے ہیں تو دوسری طرف اُن کے یہاں مزاحمت کے مختلف رنگ بھی دیکھنے کو […]

مزید پڑھیں

فراز نے عملی زندگی میں جب بھی اور جہاں بھی انسان کو ظلم و زیادتی، ناانصافی اور لوٹ مار کے ہاتھوں مجبور پایا تب انھوں نے ستم رسیدہ انسانوں کی آزادی، حقوق اور حریت کے لیے نعرہ بلند کیا۔ وہ زبان نسل اور علاقائی حدود سے بالاتر ہو کر پوری انسانیت کے درد کو اپنا […]

مزید پڑھیں