میرا جی کو جدید اُردو نظم کا ایک بنیاد گزار تصور کیا جاتا ہے لیکن ان کی نظموں میں ابہام کو بعض ناقدین کے یہاں منفی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس مضمون میں نہ صرف میرا جی کے یہاں ابہام کو زیرِ بحث لایا گیا ہے بلکہ معروف نقاد  ولیم ایمپسن  کے نظریے […]

مزید پڑھیں

اردو نظم نے ارتقا کے زینے پررفتہ رفتہ قدم رکھا ہے۔ ڈاکٹر وزیر آغا نے ان مختلف شعراکی شاعری پر تبصرہ کیاہے جنھوں نے اردو نظم کو ایک نئی شکل اور جہت سے آشنا کیا ہے۔ انھوں نے محمد حسین آزاد سے لے کر علامہ اقبال، اختر الایمان،مجید امجد اور مابعد تک کے شاعروں کی […]

مزید پڑھیں

مجید امجد اردو شاعری کا ایک نمایاں نام ہے۔ اقبال کے بعد انھوں نے اردو شاعری کے اسالیب پر اَن مٹ اثرات مرتب کیے۔انھوں نے اردو نظم کی ساختیاتی تکنیکوں میں کئی تجربات کیے اور اس کی ساخت کو نئے پہلوؤں سے آشنا کیا۔ امیجری ان کی شاعری کا منفرد پہلو ہے۔ان کی شاعری ہماری […]

مزید پڑھیں

ن۔ م۔ راشد کا شمار اردو ادب کے معروف نظم نگاروں میں ہوتا ہے۔انھوں نے آزاد نظم میں کئی تجربات کیے۔اس حوالے سے اردو نظم کی خوش قسمتی ہے کہ اسے راشد جیسا شاعر میسر آیا۔ اس مضمون میں راشد کی نظم کے متنوع پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

مجید امجد اپنے اردگرد کے ماحول کا بہت گہرا مشاہدہ کرنے والے شاعر تھے۔ ان کی نظموں میں لفظ اور معنی کا رشتہ بہت گہرا ہوتا ہے۔ اپنی نظموں میں وہ گرد و نواح کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہیں۔ مثلاً ‘‘نظم جلوسِ جہاں’’میں وہ سفر کے منظر کو ڈرامائی انداز میں بیان کرتے […]

مزید پڑھیں